پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں توہین رسالت کے مقدمے میں ملزم کو قتل کردیا

آورکزئی

محفلین
EeaI1tkWkAEhXPI
 
Anees jan

محفلین

ماشاءاللہ!!!
سنا ہے مقتول کی طرف سے کوئی وکیل وغیرہ عدالت میں پیش نہیں ہوا
اور مزید یہ کہ اس کی لاش بھی ابھی تک سرد خانے میں رکھی ہوئی ہے کوئی لینے نہیں آیا ""دیکھے اسے جو دیدہِ عبرت نگاہ ہو"""

دوسری طرف حال یہ ہے کہ کئی وکیلوں نے غازی خالد کا کیس بغیر کسی معاوضے کے فی سبیل اللہ لڑنے کا اعلان کیا ہے اور الحمداللہ!!
عدالت نے ریمانڈ حکم واپس لے کر غازی کو جیل بھیج دیا ہے اور شنید ہے کہ انشاءاللہ عنقریب رہا بھی کر دیا جائے گا
 
جاسم محمد

محفلین
یہ کیسی منافقت ہے کہ جو لوگ نیوزی لینڈ میں ایک کافر کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام پر شدید احتجاج ریکارڈ کروا رہے تھے۔ آج وہی لوگ مسلمان کے ہاتھوں ایک کافر کے قتل پر مبارک باد اور مٹھائیاں تقسیم کر رہے ہیں؟
Whats-App-Image-2020-08-03-at-18-54-54.jpg
 
فہد مقصود

محفلین
مذکورہ شخص کی، گستاخیوں پر مبنی ویڈیوز موجود ہیں

بیٹا جی پاکستان میں مذہب کے نام پر بہت کچھ ہوتا رہا ہے بلکہ ہو رہا ہے!!! پاکستان کی مذہبی کتب میں بہت کچھ قابلِ گرفت درج ہے اور یہ سب بنیادی عقائد کے مسائل ہیں۔ افسوس! ان سب باتوں کے بارے میں اگر سوال کیا جائے تو ان کا دفاع بھی کیا جاتا ہے! بس اپنی غلطی کسی کو نظر نہیں آتی ہے، صرف دوسروں کی نظر آتی ہے!!!

امکانِ کذب کے بارے میں جانتے ہیں؟؟؟ عقیدہ توحید میں وحدت الوجود اور امکان کذب کی صورت میں اضافہ، نہ صرف یہ عقائد ہیں بلکہ خدا کا جسم رکھنا اور اللہ تعالیٰ نعوذباللہ قبیحہ افعال کر سکتا ہے جیسے عقائد کی ترویج بھی ان کی کتب میں پائی جاتی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ اپنے بزرگوں کو رحمۃ اللعالمین ماننا، اپنے بزرگوں پر وحی نازل ہونے اور ان کا عمل میں انبیاء علیہم السلام سے بڑھ جانے، انبیاء کرام علیہم السلام کے جھوٹ بولنے اور معصوم نہ ہونے کی اپنی کتب میں تعلیم دینا، تحریفِ قرآن اور خاتم النبیین میں معنوی تحریف جیسی باتیں بھی ان کی کتب میں شامل ہیں۔ اپنے بزرگوں کے نام کے کلمہ پڑھوانے یا خواب میں دیکھنے کا آج تک دفاع کیا جاتا ہے۔

آپ کے لئے ہلکی سی جھلک، ثبوت مذہبی کتب سے ہر جگہ دئیے گئے ہیں تاکہ شک نہ رہے۔

مذہبی عقائد اور نظریات

کفریہ عقائد

propaganda & propaganda tools

اگر چاہیں گے تو اور بھی آپ کی خدمت پیش کر دئیے جائیں گے۔ اب بتائیے کس کس کو سزا دیں گے؟
 
آپ نے جو ""کفریہ عقائد"" کے عنوان سے " جنوداللہ علمائے دیوبند علمائے ربّانیّیِن
پر اعتراضات کیے ہیں
ان میں سے اکثر بچگانہ اور بے وقوفانہ ہیں
آپ کو اگر ذرا بھی اردو ادب سے دلچسپی ہوتی تو جو اعتراضات اشعار کے ذیل میں کیے گئے ہیں
آپ کو خود ہی ان اعتراضات پر ہنسی آجاتی اور اپنے اس بے وقوف معترض پر بھی

باقی جو عالمانہ اعتراضات ہیں ان کے جوابات الحمداللہ علما کئی بار دے چکے ہیں
 
انا للہ وانا الیہ راجعون! آپ کی عمر صرف اکیس سال ہے۔ کیسا برین واش کیا ہے!!! جن کو آپ مذاق میں اڑا کر قارئین کی توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں وہ کوئی معمولی باتیں نہیں ہیں۔ یہ مذہب کا معاملہ ہے۔

میرا یہ دھاگہ حاضر ہے۔
مذہبی عقائد اور نظریات
یہاں مذہبی کتب سے قابلِ گرفت عقائد کی نشاندہی کی گئی ہے۔ میں بہت دلچسپی رکھتا ہوں ان سب بچکانہ اعتراضات کے جواب پڑھنے میں۔ جو بھی جوابات ہیں قرآن اور صحیح احادیث کی روشنی میں شریک کر دیجئے گا۔ انتظار رہے گا۔ اس سے زیادہ دھاگے کے موضوع کا رخ بدلنا مناسب نہیں سمجھتا ہوں۔ البتہ آپ کو ایک نصحیت ضرور کروں گا۔ پہلا حق قرآن اور صحیح احادیث کا ہے۔ کسی بڑے سے بڑے عالم یا شیخ کی کسی بھی بات کی حیثیت اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان سے بڑھ کر نہیں ہو سکتی ہے۔ یہ یاد رکھئے گا۔ اور آپکے جوابات کا انتظار رہے گا!

بیٹا جی ایک اور بات یاد رکھنا۔ یہ سب دکھانے کا مقصد ہے کہ جو معیار آپ دوسروں کے لئے بنا رہے ہو وہ کبھی ان کی طرف بھی پلٹ کر کاٹنے کے لئے آسکتا ہے جن سے آپ کو بہت عقیدت ہو۔ اس طرح پھر کوئی بھی بچ نہیں سکے گا۔
 
آخری تدوین:

آورکزئی

محفلین
یہ کیسی منافقت ہے کہ جو لوگ نیوزی لینڈ میں ایک کافر کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام پر شدید احتجاج ریکارڈ کروا رہے تھے۔ آج وہی لوگ مسلمان کے ہاتھوں ایک کافر کے قتل پر مبارک باد اور مٹھائیاں تقسیم کر رہے ہیں؟
Whats-App-Image-2020-08-03-at-18-54-54.jpg

لازم سی بات ہے اپ کو تکلیف تو ہوگی
 
فاخر

محفلین
مقتول جو گستاخی رسول کا واضح اور مصدقہ طور پر مرتکب تھا،(جسے اب ملعون و مردود بھی کہنا چاہیے ) یہ سچ ہے کہ اہانت رسول کا مسئلہ بڑا نازک اور جذباتی ہے۔ اس کے وقوع اور صدور پر مفصل اور گہری تحقیق لازمی ہے۔۔۔۔
لیکن................یہ بھی لازمی ہے کہ اس قتل سے دوسروں کو ضرور سبق ملے گا تاکہ کوئی یوں سرعام قانون کو ٹھینگا دکھا کر شان رسالت میں گستاخی کا مرتکب نہ ہو ۔۔۔۔ مذکورہ شخص جس نے ملعون قادیانی کو جہنم پہنچا کر سرخروئی حاصل کی ہے اور جسے ہیرو بنادیا گیا ہے اور اس کے بوسے لئے جارہے ہیں ، سے نئی نسل کے لڑکوں اور دوسرے لوگوں پر منفی اثر بھی پڑے گا اور اس سے قتل و فساد کا بدترین خدشہ بھی ہے۔۔۔۔ لیکن "انا الاعمال بالنیات"
 
مدیر کی آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
لازم سی بات ہے اپ کو تکلیف تو ہوگی
جب اسٹیبلشمنٹ، اشرافیہ قانون توڑتی ہے تو آپ کی چیخیں نکلتی ہیں۔ یہاں ایک مذہبی شدت پسند نے قانون توڑ کر احاطہ عدالت میں اقدام قتل کیا ہے۔ اس پر آپ کو تکلیف نہیں خوشی ہوئی۔ یہ کیسی منافقت ہے؟
 
جاسم محمد

محفلین
مقتول جو گستاخی رسول کا واضح اور مصدقہ طور پر مرتکب تھا،(جسے اب ملعون و مردود بھی کہنا چاہیے ) کے جج کے سامنے قتل
مقتول کی سزا یا بریت کا فیصلہ صرف جج کے ہاتھ میں تھا۔ اس سے یہ اختیار چھین کر ایک مذہبی شدت پسند نے کمرہ عدالت میں اقدام قتل کیا۔ بالکل ویسے جیسے ملک کی اسٹیبلشمنٹ یا اشرافیہ بندوق کے زور پر آئین و قانون کی دھجیاں اڑاتی ہے۔ ان میں اور اس قاتل میں کوئی فرق نہیں۔
 
جج ؟؟ عدالت ؟؟؟ اسیہ ملعونہ ؟ اور وہ دوسرا کافر جو ٹرمپ کے ساتھ ملا تھا۔۔۔۔؟؟؟
 
جاسم محمد

محفلین
جج ؟؟ عدالت ؟؟؟ اسیہ ملعونہ ؟ اور وہ دوسرا کافر جو ٹرمپ کے ساتھ ملا تھا۔۔۔۔؟؟؟
آسیہ ملعونہ کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے با عزت بری کیا تھا۔ وہ کافر جو ٹرمپ سے ملا تین سال پاکستانی جیلوں میں کاٹ کر اپنی سزا پوری کرکے یہاں سے گیا ہے۔
 
فہد مقصود

محفلین
برصغیر پاک و ہند کے مسلمان اپنے اپنے مخالف فرقوں کے اپنے لئے فتاویٰ پڑھنا کیوں بھول جاتے ہیں؟؟؟

تکلیف، تکلیف کا شور مچانے والے محترم صاحبان سے گزارش ہے کہ کبھی تو اپنے لئے بھی مصدقہ گستاخیوں کے فتاویٰ کا مطالعہ فرمائیے!!!

ہمیں تکلیف اسی لئے ہوتی ہے کہ یہ نفرت کی آگ ایک دن کسی کو بھی نہیں بخشے گی!!! ذرا سوچئے اگر کبھی مخالف فرقے کی حکومت آجائے تو کیا ہوگا؟؟؟ ان کے لئے کتنے ہی گستاخ بھی ہیں اور بد مذہب بھی!!! کوئی بھی ۔۔۔۔۔۔

جس خطے میں فرقہ وارانہ فسادات کی اتنی پرانی تاریخ ہو وہاں ایک دوسرے کی غلطیوں کی نشاندہی کر کے اصلاح کرنی چاہئے اور توبہ کا موقع دیا جانا چاہئے۔ یہ یاد رکھیں آج جس کے لئے تالیاں بجائی جا رہی ہیں، ایسا کسی کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔ اس جگہ آپ اور میں بھی کھڑے کئے جا سکتے ہیں۔ یہ نفرت کی آگ ہے، خدانخواستہ ایک دن سب کو لپیٹ میں لے لی گی!!!
 
وجی

لائبریرین
جب تک یہ قوم جان دینے اور جان لینے سے زیادہ مقدم زندگی دینے کو نہیں سمجھے گے تب تک ایسے واقعات ہوتے رہینگے
 
Top