زین علی شاہ زیب
محفلین
جس کا بھی ذِمہ ہو، وہ اپنا کام کرے۔عدالتوں کو ٹھیک کرناچیف جسٹس پاکستان کا کام ہے۔ حکومت اس کیلئے ہر قسم کا تعاون فراہم کر چکی ہے۔
جس کا بھی ذِمہ ہو، وہ اپنا کام کرے۔عدالتوں کو ٹھیک کرناچیف جسٹس پاکستان کا کام ہے۔ حکومت اس کیلئے ہر قسم کا تعاون فراہم کر چکی ہے۔
ذہنی بیمار قوم
یہ کیسی منافقت ہے کہ جو لوگ نیوزی لینڈ میں ایک کافر کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام پر شدید احتجاج ریکارڈ کروا رہے تھے۔ آج وہی لوگ مسلمان کے ہاتھوں ایک کافر کے قتل پر مبارک باد اور مٹھائیاں تقسیم کر رہے ہیں؟ماشاءاللہ!!!
مذکورہ شخص کی، گستاخیوں پر مبنی ویڈیوز موجود ہیں
خرامِ نازِ بے پروائیِ قاتل پسند آیا
بیٹا جی پاکستان میں مذہب کے نام پر بہت کچھ ہوتا رہا ہے بلکہ ہو رہا ہے!!! پاکستان کی مذہبی کتب میں بہت کچھ قابلِ گرفت درج ہے اور یہ سب بنیادی عقائد کے مسائل ہیں۔ افسوس! ان سب باتوں کے بارے میں اگر سوال کیا جائے تو ان کا دفاع بھی کیا جاتا ہے! بس اپنی غلطی کسی کو نظر نہیں آتی ہے، صرف دوسروں کی نظر آتی ہے!!!
امکانِ کذب کے بارے میں جانتے ہیں؟؟؟ عقیدہ توحید میں وحدت الوجود اور امکان کذب کی صورت میں اضافہ، نہ صرف یہ عقائد ہیں بلکہ خدا کا جسم رکھنا اور اللہ تعالیٰ نعوذباللہ قبیحہ افعال کر سکتا ہے جیسے عقائد کی ترویج بھی ان کی کتب میں پائی جاتی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ اپنے بزرگوں کو رحمۃ اللعالمین ماننا، اپنے بزرگوں پر وحی نازل ہونے اور ان کا عمل میں انبیاء علیہم السلام سے بڑھ جانے، انبیاء کرام علیہم السلام کے جھوٹ بولنے اور معصوم نہ ہونے کی اپنی کتب میں تعلیم دینا، تحریفِ قرآن اور خاتم النبیین میں معنوی تحریف جیسی باتیں بھی ان کی کتب میں شامل ہیں۔ اپنے بزرگوں کے نام کے کلمہ پڑھوانے یا خواب میں دیکھنے کا آج تک دفاع کیا جاتا ہے۔
آپ کے لئے ہلکی سی جھلک، ثبوت مذہبی کتب سے ہر جگہ دئیے گئے ہیں تاکہ شک نہ رہے۔
مذہبی عقائد اور نظریات
کفریہ عقائد
propaganda & propaganda tools
اگر چاہیں گے تو اور بھی آپ کی خدمت پیش کر دئیے جائیں گے۔ اب بتائیے کس کس کو سزا دیں گے؟
آپ نے جو ""کفریہ عقائد"" کے عنوان سے " جنوداللہ علمائے دیوبند علمائے ربّانیّیِن
پر اعتراضات کیے ہیں
ان میں سے اکثر بچگانہ اور بے وقوفانہ ہیں
آپ کو اگر ذرا بھی اردو ادب سے دلچسپی ہوتی تو جو اعتراضات اشعار کے ذیل میں کیے گئے ہیں
آپ کو خود ہی ان اعتراضات پر ہنسی آجاتی اور اپنے اس بے وقوف معترض پر بھی
باقی جو عالمانہ اعتراضات ہیں ان کے جوابات الحمداللہ علما کئی بار دے چکے ہیں
یہ کیسی منافقت ہے کہ جو لوگ نیوزی لینڈ میں ایک کافر کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام پر شدید احتجاج ریکارڈ کروا رہے تھے۔ آج وہی لوگ مسلمان کے ہاتھوں ایک کافر کے قتل پر مبارک باد اور مٹھائیاں تقسیم کر رہے ہیں؟
جب اسٹیبلشمنٹ، اشرافیہ قانون توڑتی ہے تو آپ کی چیخیں نکلتی ہیں۔ یہاں ایک مذہبی شدت پسند نے قانون توڑ کر احاطہ عدالت میں اقدام قتل کیا ہے۔ اس پر آپ کو تکلیف نہیں خوشی ہوئی۔ یہ کیسی منافقت ہے؟لازم سی بات ہے اپ کو تکلیف تو ہوگی
مقتول کی سزا یا بریت کا فیصلہ صرف جج کے ہاتھ میں تھا۔ اس سے یہ اختیار چھین کر ایک مذہبی شدت پسند نے کمرہ عدالت میں اقدام قتل کیا۔ بالکل ویسے جیسے ملک کی اسٹیبلشمنٹ یا اشرافیہ بندوق کے زور پر آئین و قانون کی دھجیاں اڑاتی ہے۔ ان میں اور اس قاتل میں کوئی فرق نہیں۔مقتول جو گستاخی رسول کا واضح اور مصدقہ طور پر مرتکب تھا،(جسے اب ملعون و مردود بھی کہنا چاہیے ) کے جج کے سامنے قتل
مقتول کی سزا یا بریت کا فیصلہ صرف جج کے ہاتھ میں تھا۔ اس سے یہ اختیار چھین کر ایک مذہبی شدت پسند نے کمرہ عدالت میں اقدام قتل کیا۔ بالکل ویسے جیسے ملک کی اسٹیبلشمنٹ یا اشرافیہ بندوق کے زور پر آئین و قانون کی دھجیاں اڑاتی ہے۔ ان میں اور اس قاتل میں کوئی فرق نہیں۔
آسیہ ملعونہ کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے با عزت بری کیا تھا۔ وہ کافر جو ٹرمپ سے ملا تین سال پاکستانی جیلوں میں کاٹ کر اپنی سزا پوری کرکے یہاں سے گیا ہے۔جج ؟؟ عدالت ؟؟؟ اسیہ ملعونہ ؟ اور وہ دوسرا کافر جو ٹرمپ کے ساتھ ملا تھا۔۔۔۔؟؟؟