جی کیوں نہیں ہوسکتے ؟ مطلب یہ کہ عوام کی نظروں سے اوجھل ، پوشیدہ کے ساتھ ساتھ مجھے گمنام یا متروک کا لفظ بھی استمعال کرنا چاہیے تھا۔۔۔تفریحی مقامات بھی کہیں پوشیدہ ہوتے ہیں کیا آپ بھی نا بھائی جان !!
متروک یعنی ترک شدہ، جہاں کوئی آدم زاد کبھی نہ جاتا ہو یا نہ جا سکتا ہو،جی کیوں نہیں ہوسکتے ؟ مطلب یہ کہ عوام کی نظروں سے اوجھل ، پوشیدہ کے ساتھ ساتھ مجھے گمنام یامتروککا لفظ بھیاستمعالاستعمال کرنا چاہیے تھا۔۔۔
تصیح فرمانے کا شکریہ حضور۔۔۔ جی ہاں کم معروف یا "عوام الناس" کی نظروں سے پوشیدہ کہہ سکتے ہیں۔ اور بقول امجد میانداد بھائی قدرت کی ان چھوئی خوبصورتی۔۔۔متروک یعنی ترک شدہ، جہاں کوئی آدم زاد کبھی نہ جاتا ہو یا نہ جا سکتا ہو،
ہاں کم معروف یا ایسے مقامات جہاں بہت کم لوگ جاتے ہیں، کہا جا سکتا ہے
آپ ان میں سے کون ہیں انکل جی1996ء کی ہماری ایک گروپ پکنک کی تصویر (اُسی خطرناک چٹان پر)
نہیں سب سے کونے میں (کالی ٹوپی جس پر کریو لکھا ہوا تھاپہنے ہوئے) چٹان کے ساتھ۔۔۔آپ ان میں سے کون ہیں انکل جی
میرا تو خیال ہے کہ سنٹر میں بیٹھے ہوئے چھوٹی داڑھی والے آپ ہی ہیں
نہیں سب سے کونے میں (کالی ٹوپی جس پر کریو لکھا ہوا تھاپہنے ہوئے) چٹان کے ساتھ۔۔۔
تصیحتصحیح فرمانے کا شکریہ حضور۔۔۔ جی ہاں کم معروف یا "عوام الناس" کی نظروں سے پوشیدہ کہہ سکتے ہیں۔ اور بقول امجد میانداد بھائی قدرت کی ان چھوئی خوبصورتی۔۔۔
گڈانی کو بھی آج کل کے حالات کے حساب سے اس فہرست میں شامل سمجھیے۔۔ نیز گورکھ ہل کے اطراف ڈاکوں اور پیشہ ور اغوا کنندگان کی محفوظ پناہ گاہیں ہے ان پناہ گاہوں تک پہنچنے کے لئے بھی کسی وڈیرے کا سایہ چاہیے لیکن واپس آنے کے لئے بہت سا پیسا۔۔۔سید اسد محمود صاحب اس فہرست میں میرے خیال میں صرف گورکھ ہل اور مبارک ویلیج والی تفریحی مقام ہی کو پوشیدہ کہا جاسکتا ہے
گورکھ ہل دادو جانا کسی خطرے سے خالی نہیں پہلی بات اسے بارے میں کم ہی لوگوں کو معلوم ہے
پھر یہاں جانے کا راستہ بہت ہی خراب ہے اور سب سے بڑی بات یہ کہ یہاں بہت سے ڈاکو اور اغوا کرنے والے لوگ موجود ہیں ۔
یہاں کسی وڈیرے کے سائے تلے تو آپ جاسکتے ہیں مگر اکیلے جانا ۔۔۔ ۔ آگے آپ سمجھدار لوگ ہیں