اسکے لئے بہتر انپیج 3 استعمال کر لیں۔یونیکوڈ سے ان پیج میں بدلتے وقت انگریزی الفاظ دائیں سے بائیں ہو جاتے ہیں۔ اس کا کوئی حل نکالیں۔ ایک سے زیادہ الفاظ سپیس سے الگ ہوں تو، ان پیج شاید اردو اور انگریزی کی سپیس میں فرق کرتا ہے۔
مجھے نہیں معلوم آپکا کام کس نوعیت کا ہے البتہ انپیج 3 میں پروف ریڈنگ کا نظام موجود ہے۔ البتہ مسئلہ وہی ہے کہ یہ ورژن 2،4 جتنا عام نہیں ہے اور اسکی فائل کو انپیج 3 خراب کر دیتا ہے۔ورڈ میں پروف ریڈنگ اور واپس ان پیج۔
الفاظ کے الٹ جانا ؟ صیح سے سمجھا نہیں، الفاظ الٹ جاتے ہیں یا حروف یا ڈائریکشن تبدیل ہو جاتی ہے؟السلام علیکم ، کافی عرصہ بعد ایک ان پیج فائل کو کنورٹ کرنا پڑا، معلوم ہوا کہ انگلش عبارات کے الٹ جانے کا مسئلہ جوں کا توں برقرار ہے، اسے اگر حل کیا جانا ممکن ہو تو، بہت سہولت ہو جائے گی۔ جزاکم اﷲ
شکریہ۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ یہ مسئلہ پہلے کیونکر نظر نہیں آیا۔پہلے کسی نے اس طرف نشاندہی نہیں کی، میں کوشش کرتا ہوں کہ اس مسئلہ کو حل کر دوں۔
ابھی تک تو نہیںسر مسئلہ حل ہوا؟
آج کل کچھ مصروفیت کی وجہ سے ٹائم نہیں نکال پا رہا، اسلئے اس پر کام نہیں کر سکا، جیسے ہی موقع ملتا ہے انشاءاللہ ٹھیک کر کے اپڈیٹ کر دوں گا۔سر مسئلہ حل ہوا؟
کیا آپ سمپل فائلز اپلوڈ کر کے دیں گے؟ تاکہ میں بھی ان کو ٹیسٹ کر سکوں۔اس کے علاوہ ایک اور مسئلہ ہے، وہ یہ ہے کہ یونیکوڈ سے ان پیج میں کنورٹ کرتے وقت اگر کی بورڈ اردو یا عریبک سیلیکٹ ہو تو تحریر درست کنورٹ نہیں ہوتی اور اگر کی بورڈ انگلش سیلیکٹ ہو تو تحریر صحیح کنورٹ ہو جاتی ہے۔ اگرچہ یہ بنیادی مسئلہ نہیں لیکن اگر سہولت سے حل ہو جائے تو کافی بہتری ہو جائے گی۔