Wasiq Khan
محفلین
پاکستان 23 رنز بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے
نہیں تو حفیط جی اب کپتان کو کیا کرنا چاہیے۔۔۔۔۔ویسٹ اندیز کو بیٹنگ کروانی چاہیے تھی۔۔ھاھاھا۔سُپرسمائلس،حقیقتاً ہمارے شہزادے کو پروا بھی نہیں ہوتی،جو مرضی کہتے رہیں لوگ، بہت ہی ٹھنڈی یخ مٹی کے بنے ہیں مصباح جی۔
اب ہر میچ میں تو یہ نہیں ہوتا نہ جی کہ پاکستان دوسری اننگ میں 100 پر آوٹ ہو جائے۔۔۔ویسے ابھی تک کیپٹن کول پر تنقید کا سلسلہ شروع نہیں ہوا،یعنی آج اچھی امید رکھی جاسکتی ہے کہ ٹیم تیسری اننگز میں پہلے ٹیسٹ والا حال ریپیٹ نہیں کرے گی۔سمائلس
نہیں تو حفیظ جی اب کپتان کو کیا کرنا چاہیے۔۔۔۔۔ویسٹ اندیز کو بیٹنگ کروانی چاہیے تھی۔۔
اب ہر میچ میں تو یہ نہیں ہوتا نہ جی کہ پاکستان دوسری اننگ میں 100 پر آوٹ ہو جائے۔۔۔
اس کی باؤلنگ ٹیکنیک کا موازنہ آپ نواز سے بالکل بھی نہیں کر سکتے ۔۔۔۔ وہ اپنے شارٹ کیرئیر میں انگلینڈ کا مین سٹرائیک باؤلر بن چکا ہے اور اس کا سٹرائیک ریٹ سمجھ میں آتا ہے کہ اس نے فاسٹ ٹریکس پر باؤلنگ کی ۔۔۔۔ جبکہ پاکستان میں سپننگ وکٹس بنتی ہیں ۔۔۔۔ ویسے اگر سٹرائیک ریٹ کو سائیڈ پر بھی رکھ دیا جائے تب بھی ٹیکنیک میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔۔۔۔اور ایک اٹیکنگ بولر جو بہت ہی کمال کا بولر ہے اور وہ آل راؤنڈر نہیں بلکہ فل ٹائم بولر ہے۔ اس کا فرسٹ کلاس سٹرائیک ریٹ 58 ہے
اس اٹیکنگ بولر کو عادل رشید کہتے ہیں
جب بات نواز کی باؤلنگ پر ہو رہی ہے تو موازنہ بھی باؤلر سے ہو گا ۔۔۔۔ بیٹنگ میں مجھے اس سے زیادہ پرابلم نہیں ۔۔۔۔ذوالفقار بابر 13 سال کے فرسٹ کلاس کرکٹ کے تجربے کے ساتھ ٹیم میں آیا تھا جبکہ نواز کو چار سال ہوئے ہیں اور دوسرا اہم فرق ذوالفقار مین بولر ہے جبکہ نواز آل راؤنڈز۔۔ا
آل راؤنڈر کا کمپیرزن آل راؤنڈر سے ہی کیا جاتا ہے بولر یا بیٹسمین سے نہیں
اسے کچھ میچ کھیلنے تو دیں پتا چل جائے گا کہ کچھ کرتا ہے یا نہیں
آپ تو اس پالیسی پر عمل درآمد ہیں کہ اگر شروع میں ہی چل جائے تو اسے لیجنڈز کے ساتھ ملا دو۔۔ جیسے یار لوگ صہیب کو دوسرا انضمام کہنا شروع ہو گئے تھے
اگر نا چلے تو پکا پکا باہر