عثمان قادر
محفلین
ہاہاہاہا جی یہ محلے کی اس ٹیم کا کپتان تھا جس میں کپتان کے پاس گیند بھی ہوتی ہے بلا بھی اور وکٹیں بھی اور تو اور وہ نا تو اوپن آنے کی ضد کرتا ہے اور نا اوور کرانے کی بات اور نالی سے گیند بھی خود ہی نکالتا ہے لیکن پھر بھی اس کے ساتھ کھیلنا کوئی پسند نہیں کرتا ۔۔۔۔۔عثمان جی مجھے لگتا ہے آپ نے محمد نواز کو اور حمیرا آپا نے اظہر علی کو گم کرکے ہی سکھ کا سانس لینا ہے۔یہ محمد نواز کہیں آپ کے محلے کی ٹیم کا وہ کپتان تو نہیں تھا جس نے آپ کے ٹیلنٹ کو صرف فیلڈنگ کروا کروا کر دبادیا؟
سُپرسمائلس
یار جگ جگ کھلے لیکن ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میں ۔۔۔۔