پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

ابن توقیر

محفلین
چلیں آپ کی دیرینہ خواہش تو پوری ہو ہی جائے گی ۔۔۔۔

ارے نہ بھیا جی،آپ تو پھر آدھی والی سرکار ہیں پر میں "خواہش نہ پوری" والی سرکار ہوں،میری خواہشیں کم کم ہی پوری ہوتی ہیں۔سُپرسمائلس
اب بھی دیکھ لیجئے گا اتنا اچھا کھیلتے کھیلتے ایک دم سے لائنیں لگادے گی ویسٹ انڈیز کی ٹیم۔
 
عثمان قادر

محفلین
ایک یاد گار میچ جس میں انڈیا نے پاکستان کو جیتنے کے لیے 422 رنز کا ہدف دیا تھا اور پاکستان نے اپنی بیٹنگ کا آغاز بڑے دھواں دار طریقے سے کیا اور آفریدی نے اوپپنگ کرتے ہوئے رن آ بال 59 سکور کیے لیکن پاکستان پھر بھی میچ 195 رنز سے ہار گیا ۔۔۔۔۔۔
2nd Test: India vs Pakistan at Kolkata |Cricket Scorecard | Live Results | PCB
امید ہے بریتھ ویٹ بھی آؤٹ ہو گا
 
رن آ بال پڑھ کر میں بھاگا بھاگا میچ کی تفصیل دیکھنے چلا گیا کہ یہ کام آفریدی سے کب ہوا۔وہاں جاکر پتا چلا کہ 48 رنز باونڈریز سے بنائے تھے،دو چھکے اور نو چوکے،میں سمجھاتھا کہ شاہد آفریدی ہر بال پر سنگل ڈبل کرتا رہا اس میچ میں۔سُپرسمائلس
 
دھواں دھار کا لفظ پڑھ کر آپ کو اندازہ ہو جانا چاہیے تھا ۔۔۔۔۔
 
ابن توقیر

محفلین
ارے واہ،میں پھنس گیا تھا کام میں،واپسی ہوئی تو مزا آگیا۔یہ تو بہت دلچسپ میچ ہوا چاہتا ہے،کیا کل کسی معجزے یا کرشمے کی توقع کی جاسکتی ہے؟ سُپرسمائلس
عثمان قادر جی لگتا ہے اب صبح ہی محفل ہوگی۔
 
ابن توقیر

محفلین
آپ جو مرضی کہہ لیں یا نواز جیسی مرضی بولنگ کر لے
نواز نے ایک فضول قسم کا بولر ہی رہنا ہے. عادل رشید ہی اٹیکنگ بولر ہے:battingeyelashes::battingeyelashes:

ارے نہیں حسیب بھیا جی،ہمارے عثمان قادر جی نے، دیکھ لیجئے گا جلد ہی رجوع کرتے ہوئے بیان دے دینا ہے کہ محمد نواز "پاس" ہے۔وہ تو بس فی الحال ذرا متاثر نہیں ہورہے، کہ نواز کو کندن بننے کا وقت دے رہے ہیں۔
سُپرسمائلس
 
Top