عثمان قادر
محفلین
چلیں آپ کی دیرینہ خواہش تو پوری ہو ہی جائے گی ۔۔۔۔صرف 379 رنز رہ گئے ہیں ویسٹ انڈیز کو اس میچ میں فتح یاب ہونے کے لیے،اگر اسی طرح لگے رہے تو بات کو انجام تک لے ہی جائیں گے۔سُپرسمائلس
چلیں آپ کی دیرینہ خواہش تو پوری ہو ہی جائے گی ۔۔۔۔صرف 379 رنز رہ گئے ہیں ویسٹ انڈیز کو اس میچ میں فتح یاب ہونے کے لیے،اگر اسی طرح لگے رہے تو بات کو انجام تک لے ہی جائیں گے۔سُپرسمائلس
چلیں آپ کی دیرینہ خواہش تو پوری ہو ہی جائے گی ۔۔۔۔
ایک یاد گار میچ جس میں انڈیا نے پاکستان کو جیتنے کے لیے 422 رنز کا ہدف دیا تھا اور پاکستان نے اپنی بیٹنگ کا آغاز بڑے دھواں دار طریقے سے کیا اور آفریدی نے اوپپنگ کرتے ہوئے رن آ بال 59 سکور کیے لیکن پاکستان پھر بھی میچ 195 رنز سے ہار گیا ۔۔۔۔۔۔
2nd Test: India vs Pakistan at Kolkata |Cricket Scorecard | Live Results | PCB
امید ہے بریتھ ویٹ بھی آؤٹ ہو گا
دھواں دھار کا لفظ پڑھ کر آپ کو اندازہ ہو جانا چاہیے تھا ۔۔۔۔۔رن آ بال پڑھ کر میں بھاگا بھاگا میچ کی تفصیل دیکھنے چلا گیا کہ یہ کام آفریدی سے کب ہوا۔وہاں جاکر پتا چلا کہ 48 رنز باونڈریز سے بنائے تھے،دو چھکے اور نو چوکے،میں سمجھاتھا کہ شاہد آفریدی ہر بال پر سنگل ڈبل کرتا رہا اس میچ میں۔سُپرسمائلس
بھائیو ! پوزیشن کیا ہے اب کی ؟
آپ جو مرضی کہہ لیں یا نواز جیسی مرضی بولنگ کر لےعثمان قادر بھائی دیکھا نواز کا پریشر.
جیسے ہی باؤلنگ پر آیا. ایک آؤٹ
آپ جو مرضی کہہ لیں یا نواز جیسی مرضی بولنگ کر لے
نواز نے ایک فضول قسم کا بولر ہی رہنا ہے. عادل رشید ہی اٹیکنگ بولر ہے