عبداللہ محمد
محفلین
یعنی آپ بھی لیلیٰ لیلیٰ کرو اور ہم بھی اللہ اللہ کرتے ہیں (یا اس کے برعکس، موڈ کے حساب سے )۔ یہ کیا کہ پانچ دن سے سُکھ کا سانس لینا نصیب نہیں ہوا۔
راحیل فاروق
جی جی بلکل اب یہ تو عمر کے حساب سے ہے ناں اب اللہ اللہ والی اسٹیج پر ہیں تو یقیناً یہی کرینگے- ہاں البتہ ہمارے والے سبق میں لیلی کی جگہ گلابو کر دیں تو نوازش ہوگی-
ذوالفقار بابر کیوں کر وکٹ لیس ہیں ابھی تک۔
کیا کہتے ہیں ماہرین اس بابت؟
ابن توقیر
Wasiq Khan
عبداللہ محمد
ماہرین کا تو معلوم نہیں البتہ میرے نزدیک انکے وکٹ لیس رہنے کی سبب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ انہیں تب تک وکٹ نہیں ملی تھی- وغیرہ