پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقیاں

ثمین زارا

محفلین
ان کی رپورٹ بنی گالا کے مکین کی جانب اشارہ کررہی تھی لہٰذا اسے کروادیا گیا ہے شاید۔ انسپکٹر جنرل پولیس سندھ کے اغواء کاروں کو سزا کیوں نہیں دی گئی۔ جذباتیت کا بہانہ بناکر کور دیا گیا۔
ایک بےہودہ واقعے پر قوم بالکل پریشان نہیں ہے ۔ کسی کو مزار قائد کی حرمت کا خیال نہیں ۔ اس ہلڑبازی کی مذمت کیجئے اور سندھ پولیس سے کوئی کاروائی کا مطالبہ کیجئے ۔ نا کہ ۔ ۔ ۔ ۔
 
ایک بےہودہ واقعے پر قوم بالکل پریشان نہیں ہے ۔ کسی کو مزار قائد کی حرمت کا خیال نہیں ۔ اس ہلڑبازی کی مذمت کیجئے اور سندھ پولیس سے کوئی کاروائی کا مطالبہ کیجئے ۔ نا کہ ۔ ۔ ۔ ۔
سیلیکٹڈ اور سیلیکٹرز کی بیہودہ حرکت پر قوم پریشان ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
اگر ایسا ہوگیا تو جب بھی نیازی صاحب سے چھٹکارا ملے گا ان سے اگلے وزیراعظم شاہد آفریدی ہوں گے۔
جب آئے گا آفریدی بنے گا نیا کراچی۔
WhatsApp-Image-2019-11-18-at-12.54.47-PM.jpeg
 
Top