نیکسٹ چیف آف آرمی اسٹاف ۔۲۰۱۸ تبدیلی کا سال ہے۔ ۲۰۲۰ پروموشن کا سال ہے: پا غفور
نیکسٹ چیف آف آرمی اسٹاف ۔۲۰۱۸ تبدیلی کا سال ہے۔ ۲۰۲۰ پروموشن کا سال ہے: پا غفور
ایک بےہودہ واقعے پر قوم بالکل پریشان نہیں ہے ۔ کسی کو مزار قائد کی حرمت کا خیال نہیں ۔ اس ہلڑبازی کی مذمت کیجئے اور سندھ پولیس سے کوئی کاروائی کا مطالبہ کیجئے ۔ نا کہ ۔ ۔ ۔ ۔ان کی رپورٹ بنی گالا کے مکین کی جانب اشارہ کررہی تھی لہٰذا اسے کروادیا گیا ہے شاید۔ انسپکٹر جنرل پولیس سندھ کے اغواء کاروں کو سزا کیوں نہیں دی گئی۔ جذباتیت کا بہانہ بناکر کور دیا گیا۔
سیلیکٹڈ اور سیلیکٹرز کی بیہودہ حرکت پر قوم پریشان ہے۔ایک بےہودہ واقعے پر قوم بالکل پریشان نہیں ہے ۔ کسی کو مزار قائد کی حرمت کا خیال نہیں ۔ اس ہلڑبازی کی مذمت کیجئے اور سندھ پولیس سے کوئی کاروائی کا مطالبہ کیجئے ۔ نا کہ ۔ ۔ ۔ ۔
اگر ایسا کبھی ہو گیا تو "مزاحمت" والے لبرل، لفافے خود کشی کر لیں گےنیکسٹ چیف آف آرمی اسٹاف ۔
اگر ایسا ہوگیا تو جب بھی نیازی صاحب سے چھٹکارا ملے گا ان سے اگلے وزیراعظم شاہد آفریدی ہوں گے۔اگر ایسا کبھی ہو گیا تو "مزاحمت" والے لبرل، لفافے خود کشی کر لیں گے
جب آئے گا آفریدی بنے گا نیا کراچی۔اگر ایسا ہوگیا تو جب بھی نیازی صاحب سے چھٹکارا ملے گا ان سے اگلے وزیراعظم شاہد آفریدی ہوں گے۔
آپ کا "بارلا" بیہودوں کا آئی جی نہیں ہے کیا؟سیلیکٹڈ اور سیلیکٹرز کی بیہودہ حرکت پر قوم پریشان ہے۔
"خس کم جہاں پاک"اگر ایسا کبھی ہو گیا تو "مزاحمت" والے لبرل، لفافے خود کشی کر لیں گے