arifkarim
معطل
جی ہاں۔ یہ اطلاقیہ سمپل ٹیکسٹ فائلوں ہی سے متن اٹھا رہا ہے۔ اور یہ درست بھی ہے۔ مستقبل میں اپنی مرضی کی ٹرانسلیشن اور قرآنی متون و فانٹس داخل کرنا بہت آسان ہو جائے گا۔کیا اس ایڈ ان کا ڈیٹا کسی ٹیکسٹ فائل میں ہوتا ہے یا کسی اور فارمیٹ میں پروگرام کے اندر شامل ہوتا ہے۔ اور اس میں اگر کوئی نیا متن شامل کرنا ہو یا متن میں کوئی تبدیلی کرنی ہو تو اس کا کیا طریقہ کار ہے۔ کیا یوزر نیا متن خود شامل کرسکتا ہے یا نیا متن آنے پر پروگرام کا نیا اپڈیٹ جاری ہوگا۔
اسی طرح تلاش کرنے کے فنکشن انشاء اللہ اُمید ہے جلد دستیاب ہوگا۔