کوئی مشورہ بھی تو دیں کہ لوگو میں کیا چیز ہونی چاہئیے؟
اور رنگ کونسے استعمال کریں؟
میں بھی سوچتا ہوں کہ کوئی اور آئڈیا دماغ میں آ جائے، یہ آئیڈیا کل ذہن میں آیا تھا اور تب سے رنگ اور بنانے کا طریقہ دماغ کی مشین میں پکا رہا تھا، اور آج شام کو آتے ہی اسے بنا ڈالا
لوگو میں سادگی کا بھی خیال رکھنا ہو گا، کیونکہ چھوٹے سائز میں تفصیلات ظاہر نہیں ہوتیں اور اچھا بھی نہیں لگتا۔