پاک لینکس لوگو

میم نون

محفلین
PLlogo11XL.png

400×400


PLlogo11L.png

128×128


PLlogo11M.png

48×48


PLlogo11S.png

24×24

اور اس میں چھوٹے دائرے رنگدار ہیں
 

میم نون

محفلین
انھیں میں نےکل رات کو ہی بنا لیا تھا لیکن تھکان کی وجہ سے پوسٹ نا کر سکا۔

اب اگر ان میں سے کسی ایک کو فائنل کر دیں تو میں اسے دوبارہ بنانا چاہوں گا۔
یہ اس لئیے کہ اسے بناتے وقت میں نے چند چیزوں کے تناسب کو یاد نہیں رکھا، اور میری خواہش ہے کہ بعد میں کبھی فرصت سے اس پر ایک سبق لکھ سکوں، تاکہ ہر کوئی اسے بنا سکے اور اسطرح اسکی تشہیر بھی ہو۔

دوبارہ بنانے پر مجموعی طور پر کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا، لیکن یہ فائدہ ہو گا کہ اسے ایک فارمولے کے تخت بناؤں گا تاکہ بعد میں بھی آسانی سے بنایا جا سکے۔

والسلام
 

میم نون

محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم

یہ دوبارہ بنایا ہے اور اسکا سارہ طریقہ بھی لکھ لیا ہے۔

PakLinuxLogofinalXL.png

400×400


PakLinuxLogofinalL.png

128×128


PakLinuxLogofinalM.png

48×48


PakLinuxLogofinalS.png

24×24


چند ایک سیٹنگ کر کے اسکی ویکٹر فائل بھی آپکو ذپ کر دیتا ہوں۔
سبق تو انشاءاللہ پاک لینکس کو استعمال کر کے لکھوں گا :)

اگلے چند دنوں میں کوشش کرتا ہوں کوئی اچھے سے آئیڈئیے آ جائیں وال پیپر کے لئیے۔

والسلام۔
 

میم نون

محفلین
تھوڑی سی تبدیلی کر کے فائنل کر دیا ہے

PakLinuxLogofinalXL-1.png

400×400


PakLinuxLogofinalL-1.png

128×128


PakLinuxLogofinalM-1.png

48×48


PakLinuxLogofinalS-1.png

24×24


مکی بھائی آپکو اسکی ویکٹر فائل بھیج رہا ہوں۔


والسلام
 
Top