پاک لینکس لوگو

میم نون

محفلین
PLlogo02

PLlogo02XL.png

400×400

PLlogo02L.png

128×128

PLlogo02M.png

48×48

PLlogo02S.png

24×24
 

مکی

معطل
زبردست.. بھئی مجھے تو بہت پسند آئے ہیں، آخری دو بہتر معلوم ہوتے ہیں، اگر آخری والے کا بھی پس منظر سیاہ ہو تیروں والا دائرہ کچھ چھوٹا ہو اور دائرے کے باہر کے حصہ کا ہلکا سا سیاہ کنارا ہو تو بہتر لگے باقی احباب کی کہتے ہیں.. :)
 
لوگو خوبصورت بھی ہیں اور ڈسٹریبیوشن کے نام کا آئینہ دار بھی۔ (لہٰذا ۔۔۔۔۔) :)

خالی جگہ محض مکی بھائی کے لئے ہے، دوسرے احباب سیاق و سباق کا علم ہوئے بغیر وہاں کوئی بامعنی فقرہ بھرنے کی کوشش نہ کریں۔ :)
 

مکی

معطل
لوگو خوبصورت بھی ہیں اور ڈسٹریبیوشن کے نام کا آئینہ دار بھی۔ (لہٰذا ۔۔۔۔۔) :)

خالی جگہ محض مکی بھائی کے لئے ہے، دوسرے احباب سیاق و سباق کا علم ہوئے بغیر وہاں کوئی بامعنی فقرہ بھرنے کی کوشش نہ کریں۔ :)


گویا لوگو آپ کو بھی پسند آیا.. چلیں اب کچھ مشورے سے بھی نوازیں فقرہ بعد میں بھر لیں گے.. :)
 

میم نون

محفلین
بہت شکریہ پسند کرنے کا :)

زبردست.. بھئی مجھے تو بہت پسند آئے ہیں، آخری دو بہتر معلوم ہوتے ہیں، اگر آخری والے کا بھی پس منظر سیاہ ہو تیروں والا دائرہ کچھ چھوٹا ہو اور دائرے کے باہر کے حصہ کا ہلکا سا سیاہ کنارا ہو تو بہتر لگے باقی احباب کی کہتے ہیں.. :)

پس منظر سیاہ بنانے اور باہر کے کنارے کو کالا کرنے میں کوئی مشکل نہیں ہے، جبکہ تیروں والے دائرے کو چھوٹا کرنے سے بعد میں چھوٹے سائز میں یہ ٹھیک نہیں لگے گا۔
تیروں والے دائرے کو چھوٹا کرنے میں تھوڑی مخنت کرنی پڑے گی لیکن آج شام کو ہی اسے بھی پوسٹ کرتا ہوں باقی کمی بیشی بعد میں پوری کر لیں گے ;)

والسلام
 

مکی

معطل
بہترین کام کیا ہے نوید بھائی، اب فرمائیں جناب دونوں میں سے کون سا؟ :rolleyes:

PLlogo04XL.png


PLlogo02XL.png
 

میم نون

محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلامُ علیکم

اسکے بارے میں کیا خیال ہے؟

PLlogo07XL.png

400×400


PLlogo07L.png

128×128


PLlogo07M.png

48×48


PLlogo07S.png

28×28


اب جلدی سے انمیں سے کوئی پسند کر لیں تاکہ ڈیفالٹ والپیپر پر بھی توجہ دی جائے۔
اسکے بعد مکی بھائی پتہ نہیں کیا کہہ رہے تھے کہ بنانا ہے، اس سے بھی نمٹ لیں گے :)

والسلام،
 

محمد سعد

محفلین
ابھی میرے ذہن میں بھی ایک خیال آیا۔
c6-02.png

جیسا کہ آپ اس کی حالت سے اندازہ لگا سکتے ہیں، اس پر میں نے کوئی خاص کام نہیں کیا۔ کیونکہ اس سے پہلے یہ جاننا بہتر رہے گا کہ اس تصور کے متعلق لوگ کیا کہتے ہیں۔
 

میم نون

محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلامُ علیکم

اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟

PLlogo08XL.png

400×400


PLlogo08L.png

128×128


PLlogo08M.png

48×48


PLlogo08S.png

28×28


پہلے والے تو بڑی مشکل سے بنائے تھے کیونکہ انکسکیپ استعمال کرنا نہیں آتا تھا، اب تھوڑی سمجھ آنے لگی ہے تو اسے بنانے میں زیادہ مشکل نہیں آئی۔
میں نے اسے اس طرح بنایا ہے کہ اگر اس میں کوئی تبدیلی کرنی ہو تو وہ بھی آسانی سے کی جا سکے۔

آپ کی رائے کا منتظر۔

والسلام
 

مکی

معطل
ما شاء اللہ کیا کمال کی چیز بنائی ہے نوید صاحب.. لا جواب کردیا ہے.. :thumbsup:

اس سے بہتر اور کچھ نہیں ہوسکتا.. ایسے زبردست کام کے لیے مبارکباد قبول کریں اور یہ بتائیں کہ پہلے آپ کے ایسے خیالات کہاں تھے :eek:

تعریف کے بعد اب ذرا تنقید بھی کر لیتے ہیں، یہ بتائیں کہ ان چھوٹے چھوٹے تین دائروں کا کیا مطلب ہے اور ان کے رنگ کیا معنی رکھتے ہیں؟ اگر یہ سیاہی مائل ہوں تو کیا بہتر نہ ہو؟ کیونکہ ان کے رنگ مجھے کچھ ان فٹ لگ رہے ہیں..

باقی لوگو لاجواب ہے.. :)
 

محمد سعد

محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلامُ علیکم

اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟

PLlogo08XL.png

400×400


PLlogo08L.png

128×128


PLlogo08M.png

48×48


PLlogo08S.png

28×28


پہلے والے تو بڑی مشکل سے بنائے تھے کیونکہ انکسکیپ استعمال کرنا نہیں آتا تھا، اب تھوڑی سمجھ آنے لگی ہے تو اسے بنانے میں زیادہ مشکل نہیں آئی۔
میں نے اسے اس طرح بنایا ہے کہ اگر اس میں کوئی تبدیلی کرنی ہو تو وہ بھی آسانی سے کی جا سکے۔

آپ کی رائے کا منتظر۔

والسلام

یہ اب تک کا بہترین لوگو ہے۔ اگر اس میں کوئی تبدیلی کرنی چاہیے تو وہ غالباً ستارے کے حجم میں ہوگی۔ میرے خیال میں ستارہ تھوڑا چھوٹا بہتر لگے گا۔
 

میم نون

محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم

پسند کرنے کے لئیے بہت شکریہ :)

جی آئیڈئیے تو کبھی جلدی آ جاتے ہیں تو کبھی دیر سے :grin:

یہ تین چھوٹے دائرے ایمان، اتحاد اور تنظیم کی علامت ہیں۔
ان میں مختلف رنگ اردو زبان کی کشادگی اور نئی تبدیلیوں کو اپنے اندر جذب کرنے کی صلاحیت ظاہر کرتے ہیں، لیکن انھیں سیاہ بھی کیا جا سکتا ہے، ویسے بھی لوگو میں دوسرے رنگ تو موجود ہیں ہی۔

میں ان دائروں کے حجم کو تھوڑا بڑھانے کی سوچ رہا تھا، کیونکہ چھوٹے سائز میں نظر نہیں آتے۔

اس کے ساتھ ہی ستارے کے حجم کو بھی کم کر لیتا ہوں۔

کوشش کرتا ہوں کہ آج سونے سے پہلے ہی یہ تبدیلیاں کر لوں۔

والسلام
 

میم نون

محفلین
PLlogo09XL.png

400×400


PLlogo09L.png

128×128


PLlogo09M.png

48×48


PLlogo09S.png

24×24


اس میں تین دائروں کو تھوڑا بڑا کیا ہے، انکا رنگ سیاہ کیا ہے اور ستارے کو تھوڑا چھوٹا کیا ہے۔
 
Top