محسن حجازی
محفلین
ایسی کوئی بات نہیں، جب پیچیدہ متن کی بات آتی ہے تو ریڈر میں کچھ مسائل ہیں۔ اسی قسم کا رویہ نفیس نستعلیق کے ساتھ بھی یہ سافٹ وئیر روا رکھتا ہے۔
یہ بات تو میں بھی مانتا ہوں کہ تاہوما فونٹ کے ذریعے اگر پ۔ڈ۔ف فائل بنائی جائے تو قریب سو فیصد سرچنگ ممکن ہوتی ہے۔میرا مطلب تھا کہ ایکروباٹ یونیکوڈ کے علاوہ اپنی کوڈنگ استعمال کرتا ہے۔ اس کے بر عکس تاہوما فانٹ میں ایسا نہیں ہوتا
معذرت جناب ! میں نے آپ کا یہ جواب نہیں دیکھا تھا۔ایسی کوئی بات نہیں، جب پیچیدہ متن کی بات آتی ہے تو ریڈر میں کچھ مسائل ہیں۔ اسی قسم کا رویہ نفیس نستعلیق کے ساتھ بھی یہ سافٹ وئیر روا رکھتا ہے۔
معذرت جناب ! میں نے آپ کا یہ جواب نہیں دیکھا تھا۔
یعنی اکروباٹ ریڈر میں کچھ مسائل ہیں؟
ممکن ہے بات متن کی ہی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیچے کی فائل دیکھیں۔ ان پانچ سطروں کے سہارے ورڈ سے پ۔ڈ۔ف فائل بنائی گئی۔
مگر حیرت یہ رہی کہ اکروباٹ ریڈر کسی ایک لفظ کو تک سرچ نہ کر سکا۔ میں نے اڈوب اکروباٹ ریڈر 7 استعمال کیا تھا۔