پاک و ہند کشیدگی

السلام علیکم
تمام احباب سے گزارش ہے کہ نئی صورت حال اس لڑی میں ہمارے ساتھ شریک کرتے رہے تاکہ میرے ساتھ ساتھ دوسرے احباب بھی نئی صورت حال سے باخبر رہے
شکریہ
 
بھارت نے اسرائیل اور فرانس کیساتھ مل کر پاکستان پر پھر سے حملہ کرنے کی منصوبہ بندی شروع کردی
معروف صحافی و تجزیہ کار صابر شاکر کا دعویٰ ہے کہ مودی کے سر پر اب بھی جنگی جنون سوار ہے
پاکستان پر حملے کیلئے اسرائیلی،فرانسیسی اور بھارتی حکام کے درمیان کئی ملاقاتیں ہو چکی ہیں
 
جاسم محمد

محفلین

مودی الیکشن جیتنے کیلئے پلوامہ جیسا ایک اور حملہ کرواسکتے ہیں، راج ٹھاکرے
جنگ کا فائدہ اٹھا کرفرانس کو اپنے جنگی جہاز رافیل بیچنے ہیں اوراسرائیل کو اپنا جدید ترین اسلحہ۔ جبکہ مودی کوصرف الیکشن جیتنے سے غرض ہے۔
 
آخری تدوین:

شکیب

محفلین
بھارت نے اسرائیل اور فرانس کیساتھ مل کر پاکستان پر پھر سے حملہ کرنے کی منصوبہ بندی شروع کردی
معروف صحافی و تجزیہ کار صابر شاکر کا دعویٰ ہے کہ مودی کے سر پر اب بھی جنگی جنون سوار ہے
پاکستان پر حملے کیلئے اسرائیلی،فرانسیسی اور بھارتی حکام کے درمیان کئی ملاقاتیں ہو چکی ہیں
مودی کے سر پر الیکشن سوار ہے، اور کچھ نہیں۔
 
شکیب

محفلین
ابھی ریڈیو، ٹی وی، یوٹیوب اور اخبارات ۔۔۔سارے ذرائع کے ذریعے اپنی تعریفیں اور پانچ سال بعد نت نئی اسکیمیں نشر کی جا رہی ہیں۔ وہ تو کہیے بابری مسجد کے معاملے کو کورٹ نے ٹال دیا ہے، ورنہ وہ بھی استعمال ہوتا۔
 
اسرائیل میں بھی الیکشن ہے اور وہاں یہی کچھ ہی ہو رہا ہے۔ یہود و ہنود بھائی بھائی۔ درمیان میں مسلمان پسے جا رہے ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
جاسم محمد
الیکشن تو ہمارے ملک میں بھی ہوتے ہیں تو کیا اس کے وجہ سے دوسرے ممالک میں اسے خطرے نظر آتے ہیں ؟ اگر نہیں تو اس سے ثابت ہوتا ہے کہ انڈیا ایک دہشت گرد ملک ہے
نئی حکومت بننے کے بعد ملک کی خارجہ پالیسی بھی تبدیل ہوتی ہے۔ اس لئے دوسرے ممالک کا خوفزدہ ہونا فطری سی بات ہے۔
 
Top