محسن وقار علی
محفلین
کوئی مارشل لا ہے کیا جو سولین کو "ملٹری کورٹ" سے بری کیا جا رہا ہےحسیب بھائی پر مجھے بھروسہ ہے میں اس الزام سے بری کرتا ہوں ان کو با عزت بری
کوئی مارشل لا ہے کیا جو سولین کو "ملٹری کورٹ" سے بری کیا جا رہا ہےحسیب بھائی پر مجھے بھروسہ ہے میں اس الزام سے بری کرتا ہوں ان کو با عزت بری
کوئی مارشل لا ہے کیا جو سولین کو "ملٹری کورٹ" سے بری کیا جا رہا ہے
لیکن یہ آپ کی "جیورسڈکشن" میں تو نہیں ہےآپ لوگوں نے جو میڈیا ٹرائل کیا اس سے بری
لیکن یہ آپ کی "جیورسڈکشن" میں تو نہیں ہے
شیر انڈے دے یا بچے کون پوچھ سکتا ہے ؟
دل خوش کیتا ایحسیب بھائی پر مجھے بھروسہ ہے میں اس الزام سے بری کرتا ہوں ان کو با عزت بری
فکر کی بات نہیں کیونکہ وہ میرے جیسے غریب کی پہنچ سے کوسوں دور ہیںیہی تو فکر کی بات ہے پیارے
تو تمہارے گاؤں میں لڑکیاں نہیں ہوتیں کیا کیونکہ آج کل تو گاؤں کی لڑکیاں بھی اتنی فیشنی ہوتی ہیں کہ بسفکر کی بات نہیں کیونکہ وہ میرے جیسے غریب کی پہنچ سے کوسوں دور ہیں
میں تو ان لوگوں کے فیشن دیکھ دیکھ کر دنگ رہ گیا
ہوتی ہیں جنابتو تمہارے گاؤں میں لڑکیاں نہیں ہوتیں کیا کیونکہ آج کل تو گاؤں کی لڑکیاں بھی اتنی فیشنی ہوتی ہیں کہ بس
یہ ہوئی نا باتہوتی ہیں جناب
مگر وہ کیا ہے نا کہ میں شریف بچہ ہوں اب تانکتا جانکتا اچھا تو نہیں لگتا نا
صرف محلوں میں؟؟؟؟؟؟؟؟یہ ہوئی نا بات
شریف بچے "اپنے محلوں" میں تاکا جھانکی نہیں کیا کرتے
کونسے نئے دھندے؟
خرد بھی نہ سلجھا سکے گی یہ دھندے، ارے بھئی غمِ دوراں کیا ہو گیا ہے جٹ صاحب
مُنّے یہ تم کس طرح کی باتیں پھیلا رہے ہو
اس طرح کی
صرف محلوں میں؟؟؟؟؟؟؟؟
بھائی آپکی اجازت کے بغیر میں نے کچھ تصاویر اپنے بلاگ پر اپلوڈ کی ہیں۔