arifkarim
معطل
درست کہا۔۔۔۔۔۔ اس سستی کے پیچھے پاک ڈیٹا والوں کے بجائے ہمارے سرکاری اداروں کی روائتی سستی کا زیادہ ہاتھ ہے۔۔۔۔۔ افسر شاہی اور وسائل کا بے دریغ استعمال ۔۔۔۔ کام کرنے والوں کے بجائے پالش کرنے والوں کی حوصلہ افزائی۔۔۔۔ اور مزے کی بات کہ اچھا بھلا کام کرنے والا محنتی انسان ان اداروں میں جا کے چند ہی روز میں ویسا ہی ہو جاتا ہے۔
تاذہ اطلاعات کے مطابق اب تو ظہور سولنگی بھائی نے بھی ادارہ چھوڑ دیا ہے۔