پروگرام کو تقریبا مکمل کر ہی دیا ہے
ساؤنڈ ایفیکس بھی ڈال دیئے ہیں،آواز کو آپ بند بھی کر سکتے ہیں سپیکر کے آئکون کو کلک کرکے ،اس کے علاوہ کیٹگری کو سیلکٹ کرنا اور آسان اور مشکل سوالات کو منتخب کرنے کی سہولت بھی دے دی ہے ۔اس کے علاوہ اوپر کی طرف"سوالات کے لئے کیٹگری کا انتخاب کریں " کو کلک کرنے سے کیٹگری Reset کر سکتے ہیں۔اور "منتخب کردہ کیٹیگری کے مطابق اب تک سوالات کی تعداد" کو کلک کرنے سے سوالات والے پیج پر پہنچ جائیں گے ۔
اور وہاں اوپر کی طرف "درست جواب کے سامنے کلک کریں "کو کلک کرنے سے پروگرام وقتی طورپر روک یادوبارہ سے شروع کر سکتے ہیں۔
ٹائمر بھی لگا دیا ہے اور ڈیفالٹ ٹائم 30 سیکنڈ ہیں
سوال کو نظرانداز کا آپشن بھی ڈال دیا ہے ،اور نمبرنگ بھی ہو گی ہر صیح جواب کے 10 نمبر اور غلط کے 5 نمبر کاٹ لیے جائیں گے اور سکپ کر نے کی صورت میں کمی یا اضافہ نہیں ہوگا۔(تکہ بازی نہیں چلے گی )
جہاں ضرورت محسوس کی ٹول ٹپ کی مدد بھی دی ہے۔
ایرر میسجز کو بھی پہلے کی نسبت کچھ بہتر کرنے کی کوشش کی ہے۔
ایکس ایم ایل کی فائل کو بنانے کا طریقہ ساتھ میں موجود ہیلپ فائل میں لکھ دیا ہے
پھر بھی کسی مدد کی ضرورت ہو تو بندہ حاضر ہے
۔۔
۔۔
--
--
ڈاونلوڈ لنک: پاک کوئز
پروگرام کو چلانے کیلئے ڈاٹ نیٹ کا 3.5ورژن ضروری ہے
ڈاٹ نیٹ 3٫5 مکمل
بھائیوں سے ایک درخواست ہے کہ وہ جب ایکس ایم ایل کی سوالات کی فائل تیار کریں تو اسے یہاں بھی شیئر کردیں تاکہ دوسرے بھی اسے استمال کرسکیں۔باقی پروگرام میں کسی اور تبدیلی کی ضرورت محسوس ہو تو ضرور بتائے گا۔