لیکن ساتھ میں ہی اللہ نے یہ بھی فرمایا ہے کہ ان کے مکر سے بھی بچنا............
خود سے ملنا کیسا رہا ضرور بتائیے گا ۔۔۔۔۔ لیکن اپنی ذات کبھی کبھی دھوکا بھی دیتی ہے ۔۔۔۔۔۔
میں اس بات سے متفق نہیں کہ کامیاب انسان جذباتی تھے
رسول عربی (صلوۃ سلام ہو تمام انبیاء پر) کامیاب ترین انسان تھے لیکن ان کے یہاں جذبات نہیں عقل و دانش پائی جاتی ہے
وسلام
ہیں یہ کیا دو نمبر کس خوشی میںرکھ لیے آپ نے
دو نمبر لاڈ کے دے دیں جو آپ ہم سے کرتی نہیں ۔۔۔
شکریہ خالہ !!! اپنا محاسبہ دنیا کا سب سے مشکل کام ہے ۔۔۔
وسلام