نیلم
محفلین
اچھا ،،،پھر تومیری دکان چمک جائےگی،،،روزی روٹی کاوسیلہ بن جائےگاآپ کو اگر حکیم لقمان کا لقب دے دیا تو آپ کو ہی مشکل ہوگی۔ لوگ پہنچ جائیں کہ میرے دانت میں درد ہے، حکیم صاحب علاج کرو وغیرہ وغیرہ
اچھا ،،،پھر تومیری دکان چمک جائےگی،،،روزی روٹی کاوسیلہ بن جائےگاآپ کو اگر حکیم لقمان کا لقب دے دیا تو آپ کو ہی مشکل ہوگی۔ لوگ پہنچ جائیں کہ میرے دانت میں درد ہے، حکیم صاحب علاج کرو وغیرہ وغیرہ
تو دکان کا پتہ اپنے دستخط میں لگا دیں، مفت کی مشہوری ہو جائے گیاچھا ،،،پھر تومیری دوکان چمک جائےگی،،،روزی روٹی کاوسیلہ بن جائےگا
پتہ تومیں بتادوں،،لیکن کہیں مفت کی خواری ہی ناہوجائےناتو دکان کا پتہ اپنے دستخط میں لگا دیں، مفت کی مشہوری ہو جائے گی
ہاہاہا۔ پھر ساتھ یہ بھی لکھ دیں کہ نقد بڑے شوق سے ادھار اگلے چوک سےپتہ تومیں بتادوں،،لیکن کہیں مفت کی خواری ہی ناہوجائےنا
ہاہاہاہااہا،،،لیکن کیاکرئےہم پاکستانی جیسا لکھاہوتاہےاُس کااُلٹ ہی کرتے ہیں،،،ہاہاہا۔ پھر ساتھ یہ بھی لکھ دیں کہ نقد بڑے شوق سے ادھار اگلے چوک سے
پھر ایسا لکھ دیں کہہاہاہاہااہا،،،لیکن کیاکرئےہم پاکستانی جیسا لکھاہوتاہےاُس کااُلٹ ہی کرتے ہیں،،،
جہاں لکھاہوتاہےیہاں کُوڑا پھینکنامنع ہے،،،وہاں ہی کُوڑے کاڈھیرہوتاہے
یہ توایسےہوجائےگاکہ جیسےپھر ایسا لکھ دیں کہ
ادھار بڑے شوق سے نقد اگلے چوک سے
امید ہے کہ بہتری ہوگی
اچھا، آپ نے ڈنگر ڈاکٹری کی ہوئی ہے۔ میں سمجھا آپ نے انسانوں کا علاج کرنا تھایہ توایسےہوجائےگاکہ جیسے
آبیل مجھےمار
ویسے لکھ بھی دیں تو کیا ہوگا، بیل کون سا پڑھ سکتے ہیں یا پھر اسے کوئی اور کام نہیں ہوگا جیسےیہ توایسےہوجائےگاکہ جیسے
آبیل مجھےمار
ڈاکٹری تومیں نےکی ہی نہیں کوئی بھی ابھی تک،،، انسانوں پرتجربےشروع کروں گی اورجانوروں کی خود بخود ہی آجائےگیاچھا، آپ نے ڈنگر ڈاکٹری کی ہوئی ہے۔ میں سمجھا آپ نے انسانوں کا علاج کرنا تھا
ہاں۔ یعنی وہ جیسے مختلف بیوٹی پراڈکٹس پر لکھا ہوتا ہےڈاکٹری تومیں نےکی ہی نہیں کوئی بھی ابھی تک،،، انسانوں پرتجربےشروع کروں گی اورجانوروں کی خود بخود ہی آجائےگی
کیوں جی آج کل زیادہ تر انسان یونیورسٹیوں سے جانوربن کےہی نکلتےہیںویسے لکھ بھی دیں تو کیا ہوگا، بیل کون سا پڑھ سکتے ہیں یا پھر اسے کوئی اور کام نہیں ہوگا جیسے
نہیں جی، کوئی کوئی کم پڑھا لکھا جانور بھی مل سکتا ہےکیوں جی آج کل زیادہ تر انسان یونیورسٹیوں سے جانوربن کےہی نکلتےہیں
نیکی اور پوچھ پوچھ۔۔۔
ویسے پتے کی بات بتاؤں ایک؟
جانوروں پر سیکھنے کا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ وہ کسی اور کو خبردار نہیں کر سکتے۔ انسانوں نے تو فوراً ہی ریکارڈ لگا دینا ہےنیکی اور پوچھ پوچھ۔۔۔
ضرور بتاہئیے
توکیاہواپھربھی پڑھ تولےگانانہیں جی، کوئی کوئی کم پڑھا لکھا جانور بھی مل سکتا ہے
یہ توٹھیک کہاآپ نےجانوروں پر سیکھنے کا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ وہ کسی اور کو خبردار نہیں کر سکتے۔ انسانوں نے تو فوراً ہی ریکارڈ لگا دینا ہے
یہ تو ہے۔ اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میںتوکیاہواپھربھی پڑھ تولےگانا
ماشاء اللہ۔ تبھی آپ نے فرمایا کہ پریکٹس کو انسانوں سے شروع کر کے جانوروں پر لانا چاہ رہی ہیںیہ توٹھیک کہاآپ نے
لیکن کوئی بچےگاتوتب نا
جی بلکل ،،انسانوں اور جانوروں میں کوئی زیادہ فرق نہیں رہا اب اسی لیےماشاء اللہ۔ تبھی آپ نے فرمایا کہ پریکٹس کو انسانوں سے شروع کر کے جانوروں پر لانا چاہ رہی ہیں