سنار کون اور لوہار کون؟
لوہارصاحب چمٹالادوں
جی لیکن آپ کی تشریح کی روشنی میںبلکل
ویسےیہ وہ ہی والا مشوم ہےجس کی آپ نےتشریح کی تھی
عینی زراسُناراورلوہارپہ کلک توکرناسنار کون اور لوہار کون؟
لوہارصاحب چمٹالادوں
ٹھیک ہے ابھی کرتی ہوںعینی زراسُناراورلوہارپہ کلک توکرنا
حکیم کے ناک میں درد ہو رہا ہے کیا؟میں خود توبہت دردناک ہوں لیکن یہ دردناک الفاظ میرےنہیں صرف چوائس میری ہے
تو عارف لوہار کیا کرےگا پھر۔۔۔لوہارصاحب چمٹالادوں
وہ اکیلا تھک گیا ہےتو عارف لوہار کیا کرےگا پھر۔۔۔
حکیم صاحب خود کا علاج تھوڑی کریں گے۔ کیوں کہ وہ جانتے ہیں "نیم حکیم خطرۂ جان"۔۔حکیم کے ناک میں درد ہو رہا ہے کیا؟
آگئےآپجی لیکن آپ کی تشریح کی روشنی میں
وہ جگنی والی ہے نا اس کے ساتھ۔ جو چائے پلاتی ہے اسے۔وہ اکیلا تھک گیا ہے
ہاہاہا۔ میں تو شاور لینے اور شیو کرنے چلا گیا تھا کہ ابھی درجہ حرارت منفی بیس ہے۔ صبح کو اگر نہایا تو قلفی جم جانی تھیآگئےآپ
زرادیکھےتولوگ ہمیں طعنےمارنےکےلیےاکاؤنٹ بھی بنانےلگےہیں
ماشاءاللہ ہمارے پاس کافی وقت ہے!!!!from ابریٹ
توبہ یہ کون ہیں جن کے پاس اتنا وقت ہے؟آگئےآپ
زرادیکھےتولوگ ہمیں طعنےمارنےکےلیےاکاؤنٹ بھی بنانےلگےہیں
ماشاءاللہ ہمارے پاس کافی وقت ہے!!!!from ابریٹ
کوئی بات نہیں میں نےانہیں جواب دےدیاہےہاہاہا۔ میں تو شاور لینے اور شیو کرنے چلا گیا تھا کہ ابھی درجہ حرارت منفی بیس ہے۔ صبح کو اگر نہایا تو قلفی جم جانی تھی
آخر وہ چمٹا اکیلے کب تک بجائے آپ اس کے پارٹنر بن جائیں بس نیلم کیا ہم بھیا کے لیئے خصوصی قسم کا چمٹا تیار کریں؟وہ جگنی والی ہے نا اس کے ساتھ۔ جو چائے پلاتی ہے اسے۔
ہاں ناعینی دیکھوتوذرا،،،پہلامراسلہ اور پہلادن وہ بھی ہمارے نامتوبہ یہ کون ہیں جن کے پاس اتنا وقت ہے؟
ہاں شکر ہے چلے گئے ورنہ اور کچھ مشہوری ہم ان کی بھی کروادیتےہاں ناعینی دیکھوتوذرا،،،پہلامراسلہ اور پہلادن وہ بھی ہمارے نام
کتنےمشہور ہوگئےہیں ہم