شاکرالقادری
لائبریرین
[align=center:0c503ba372]عید آزادی مبارک
بہت خوب جناب شاکر القادری ، تمام اشکال کو ایک زپ فائل بنا کرمحفل پہ اپ لوڈ کردیں۔شاکرالقادری نے کہا:لیجیے جناب!
میری دانست میں
تمام اردو حروف تہجی کی ابتدائی اور آخری اشکال مکمل ہو چکی ہیں
جی ہاں ، جلد از جلد تشریف لائیں اور کرسی صدارت سنبھالیں تاکہ گلشن میں بہار آئے اور “نستعلیق خط“ کا کاروبار چلے۔شاکرالقادری نے کہا:اب اگر کوئی کمی رہ گئی ہے تو وہ استاد مکرم محسن حجازی بتائیں گے
محسن حجازی نے کہا:قادری بھیا کورل کی فائل کو زپ کرکے ذرا بھیجیں تو صحیح جلد از جلد۔۔۔ باہر بکرے کٹ رہے ہوں گے میں ذرا شکلوں کی کتر بیونت کر لوں گا عید پر۔۔۔
بکرے ۔۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔ نستعلیقمحسن حجازی نے کہا:قادری بھیا کورل کی فائل کو زپ کرکے ذرا بھیجیں تو صحیح جلد از جلد۔۔۔ باہر بکرے کٹ رہے ہوں گے میں ذرا شکلوں کی کتر بیونت کر لوں گا عید پر۔۔۔