پرانا دوبئی
زینب محفلین اکتوبر 30، 2008 #4 ہاہاہا ہاہاہا پھر سے دبیئ جیتنا دل اپ کا دبیئ دیکھنے کو مچل رہاہے اس سے زیادہ میرا دل اپ کو ملنے کو کر رہا ہے اب بس آہی جاؤ
ہاہاہا ہاہاہا پھر سے دبیئ جیتنا دل اپ کا دبیئ دیکھنے کو مچل رہاہے اس سے زیادہ میرا دل اپ کو ملنے کو کر رہا ہے اب بس آہی جاؤ
ابو کاشان محفلین اکتوبر 30، 2008 #6 fahim نے کہا: دل تو میرا بھی بہت ہے دبئی آنے کا دیکھیں شاید کبھی آنا ہوہی جائے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا تو آفس سے چھٹّی کا مسئلہ ہے۔ اب شاید اگلے سال کی چھٹّیوں میں جاؤں۔ انشاء اللہ
fahim نے کہا: دل تو میرا بھی بہت ہے دبئی آنے کا دیکھیں شاید کبھی آنا ہوہی جائے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا تو آفس سے چھٹّی کا مسئلہ ہے۔ اب شاید اگلے سال کی چھٹّیوں میں جاؤں۔ انشاء اللہ
ف فرحان دانش محفلین اکتوبر 30، 2008 #10 کیا اپ کو پتہ ہے 1960 مین کراچی مین دبئی کے لوگ روزگار کے لئے آتے تھے۔ اور آج ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کیا اپ کو پتہ ہے 1960 مین کراچی مین دبئی کے لوگ روزگار کے لئے آتے تھے۔ اور آج ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
چاند بابو محفلین اکتوبر 30، 2008 #19 بہت خوب اتنی بڑی تبدیلی اور وہ بھی صرف 40 سال میں اور ایک ہم ہیں کہ دن بدن نیچے ہی نیچے جا رہے ہیں۔
بلال محفلین اکتوبر 30، 2008 #20 واہ بہت خوب۔۔۔ واقعی پرانے دبئی میں اور نئے دبئی میں بہت فرق ہے جتنا 1960 کی کلر تصویروں میں اور 1982،1983 یا 1986 کی بلیک اینڈ وائٹ میں فرق ہے۔۔۔ امید ہے بات سمجھ گئے ہوں گے۔۔۔
واہ بہت خوب۔۔۔ واقعی پرانے دبئی میں اور نئے دبئی میں بہت فرق ہے جتنا 1960 کی کلر تصویروں میں اور 1982،1983 یا 1986 کی بلیک اینڈ وائٹ میں فرق ہے۔۔۔ امید ہے بات سمجھ گئے ہوں گے۔۔۔