ہاہاہا ہاہاہا پھر سے دبیئ جیتنا دل اپ کا دبیئ دیکھنے کو مچل رہاہے اس سے زیادہ میرا دل اپ کو ملنے کو کر رہا ہے اب بس آہی جاؤ
کیا اپ کو پتہ ہے 1960 مین کراچی مین دبئی کے لوگ روزگار کے لئے آتے تھے۔
اور آج ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
واہ بہت خوب۔۔۔ واقعی پرانے دبئی میں اور نئے دبئی میں بہت فرق ہے جتنا 1960 کی کلر تصویروں میں اور 1982،1983 یا 1986 کی بلیک اینڈ وائٹ میں فرق ہے۔۔۔
امید ہے بات سمجھ گئے ہوں گے۔۔۔
ان تصاویر میں تو ایسا لگتا ہے جیسے صحرا میں جہاز اُتارا کرتے تھے
یہاں پے ابھی ابھی کل ہی اوپننگ ہوئی ہے ایک بہت بڑا شاپنگ مال بنا ہہے دبیئ مال جس میں دینا کا سب سے بڑا ایکیوریم بنایا گیا ہے گنیز ریکارڈ میںبھی نام آگیا ہے اس کا،۔۔۔۔ایک اور مزے کی بات بتاؤں۔۔۔۔۔۔۔کچھ دن پہلے اونٹنی کے دودھ سے تیار کی گئی چاکلیٹ بھی لائی گئی ہے مارکیٹ میں۔۔ہی ہی ہی یہ خبر میرے لیے تھی۔۔۔چاکلیٹ والیسو وووووووووو سویٹ
دیکھیں کب آنا ہوتا ہے۔ آپ کا چکر ادھر لگے تو بتانا
میں کیا کروں کہ میرے پاس یہی تصاویر زیادہ تو ہوتی ہیں
ابھی ایک دوبئی میوزیم کی بھی ہے
کیا سچی
عمان کا بھی یہی حال تھا اور انہوں نے ہمیں یعنی پاکستان کو گوادر بیچا تھا
بہت خوب اتنی بڑی تبدیلی اور وہ بھی صرف 40 سال میں اور ایک ہم ہیں کہ دن بدن نیچے ہی نیچے جا رہے ہیں۔
تعبیر بی بی آپ کس وقت اور کس شہر میں رہیں ہیں
یہاں پے ابھی ابھی کل ہی اوپننگ ہوئی ہے ایک بہت بڑا شاپنگ مال بنا ہہے دبیئ مال جس میں دینا کا سب سے بڑا ایکیوریم بنایا گیا ہے گنیز ریکارڈ میںبھی نام آگیا ہے اس کا،۔۔۔۔ایک اور مزے کی بات بتاؤں۔۔۔۔۔۔۔کچھ دن پہلے اونٹنی کے دودھ سے تیار کی گئی چاکلیٹ بھی لائی گئی ہے مارکیٹ میں۔۔ہی ہی ہی یہ خبر میرے لیے تھی۔۔۔چاکلیٹ والی
شکریہ وجی اتنی ساری معلومات دینے کے لیے
جی آپ ٹھیک کہ رہے ہیں ۔ مجھے کوئی حق ہی نہیں تھا عبایا پر تنقید کرنے کی۔ میرا مقصد کہنے کا یہ تھا کہ اب وہاں کی بلڈنگ ہی نہیں لاگ بھی ماڈرن ہو گئے ہیں۔
پانچ سال جب میں وہاں تھی تو ہمیں تو کوئی عرب نظر ہی نہیں آیا ہر طرف ہم پاکستانی،انڈینز اور فلپینوز تھے بس
زینب اب تو عمان خواب و خیال ہی ہو گیا سمجھو
ہاں نا ہم ہمیشہ بور جگہوں پر جاتے ہیں اور انکے ساتھ والے ملک بہت خوبصورت ہوتے ہیں ۔ ٹریجڈی
اپ کونسے شہر جا رہی ہو؟؟؟
یہ وجی کہاں رہ گیا وجی می العین تو لکھنا ہی بھول گئی
گوادر کی پاکستان کو حوالگی کی کہانی بڑی دلچسپ ہے۔ ہو سکا تو تفصیلاً پیش کروں گا مختصر یہ کہ پاکستان نے دھمکی دی تھی کہ شرافت سے ہمارے حوالے کردو ورنہ ہم فوج کے ذریعے قبضہ کر لیں گے۔ اس دھمکی پر چاروناچار انہوں نے گوادر چند لاکھ روپوں کے عوض پاکستان کے حوالے کیا۔عمان کا بھی یہی حال تھا اور انہوں نے ہمیں یعنی پاکستان کو گوادر بیچا تھا
کوئی بتا بھی چکا ہے لیکن میں بھی بتا دوں کہ امارات کی قومی ایئر لائن "الاتحاد" ہے، "الامارات" نہیں۔تب ان کے پاس اپنا جہاز / ائیر لائن بھی نہیں تھی۔ اب میرے خیال سے انکی ائیر لائن ایمریٹس ہے
ان تصاویر میں خواتین پورے حجاب میں ہیں جبکہ اب نام کا ہی عبایا ہوتا ہے