واہ۔۔۔زبردست۔ آپ تو صحیح پنجابن لگ رہی ہیں۔
بہت اچھا لگ رہا ہے باجو۔۔۔مریم سے پوچھیں میرے لیے کیا لائی ہے؟
تھینکس ،، مریم سے ہم اب آچکیں ہیں ابھی ،، پہلے سی ۔ فرنٹ گئے ہوئے تھے ، پھر مریم کے دہی بھلے ، سموسے ، بریانی ، کیک ، اور گرین ٹی ، یہ سب آج مریم نے بنا کر کھلایا ہے ، مزہ آگیا ، اقراہ نمرہ کے لئے سوٹ ، اور چوڑیاں لائی ہے ، پراندہ میں نے لے لیا ہے ، باندھنا مجھے آتا نہیں ہے مریم نے بندھا ہے میرے ،
تمھیں سلام دے رہی تھی ،
دیکھتے ساتھ مجھے لگا شاید آپ سڑک کے درمیان میں جا کر بیٹھ گئی ہیں۔
لیکن شکر ہے سڑک نہیں تھی۔
پیاری لگ رہی ہیں باجو ، اور پراندہ بھی اچھا ہے
اپ تو مٹیارن لگ رہی ہیں
وعلیکم السلام۔
کیک، بریانی، دہی بھلے، سموسے۔۔۔افف۔۔کتنی عیش کر رہی ہیں۔
چوڑیاں، پراندے۔۔۔واہ۔۔۔یعنی میرے لیے خالی سلام ۔۔