السلام علیکم
واہ۔۔۔۔ کیا بات ہے جناب۔۔۔۔ ویسے پراندہ تو اچھا ہے ہی لیکن مجھے آپ کا ڈریس بہت پسند آیا ہے۔۔۔ اسی کمبینیشن میں ۔۔تارکشی کے ساتھ میرا بھی سوٹ ہے جو میرا پسندیدہ ہے لیکن افسوس کہ گھر ہی پڑا ہے
آپ کے ڈریس پر بھی تارکشی کا کام ہے ناں؟؟؟ لگ تو ایسا ہی رہا ہے۔
شکریہ ، ،۔ ۔ مگر میرے سوٹ پر تارکشی نہیں ہے فرحت ،، اس پر تو دھاگے کی کڑہائی ہے ،