پراندہ ،

ماوراء

محفلین
تم آجاؤ نا یہاں ۔ ۔ ۔ تو پھر روز مریم سے کھانے کو جایا کریں گے ،،
zzzbbbbnnnn.gif

تم کب تک آرہی ہو ؟

میرا تو ابھی تھوڑا لمبا پروگرام ہے۔ تین، چار سال بعد۔ لیکن دیکھیں کیا ہوتا ہے۔ یہ اتنا لمبا عرصہ ہے، اس عرصے میں کئی پلانز بن سکتے ہیں۔ لیکن ابھی میں نے کچھ ایسا ہی سوچا ہے۔
 
سارہ خان

محفلین
شکریہ حجاب ، ۔، ۔ بس تم سب مجھے پراندے ہی گفٹ کرنا ،، جب کبھی دینا ہو تو ، ،
zzzbbbbnnnn.gif

سارہ بتا رہی تھی کہ آجکل پراندے کا فیشن آیا ہوا ہے ، ۔۔ مجھے تو بلکل اندازہ نہیں ہے کس چیز کا فیشن ہے پاکستان میں آجکل ،، :( میں نے تو شوقیہ باندھا ہوا ہے ،،

اور اب سوکر اٹھی ہوں تو پراندہ اترا ہوا ہے ۔ ، اور مجھے تو اسکو لگانا بھی نہیں آتا :( ،،

ہاں نہ باجو پراندہ فیشن میں ہے آجکل ۔۔ گاؤں والیوں کو دیکھ شہر والیوں کو بھی شوق ہوا ہوا ہے پراندے کا آجکل ۔۔ اکثر لڑکیاں پراندہ ڈالے نظر آتی ہیں ۔۔
باجو پراندہ لگانا تو سیکھ لیں نہ ۔۔ اب ہم گفٹ بھیجیں گے تو لگانے بھی آنا پڑے گا پھر ۔۔:grin:
 
تیشہ

محفلین
واہ ۔۔ باجو بہت اچھا لگ رہا ہے پراندہ ۔۔ بالکل دیسی کڑی بنی ہوئی ہیں آپ تو ۔۔۔:)

مجھے تو وہ گانا یاد آ رہا ہے پراندے کو دیکھ کر ۔۔

کالی تیری چوٹی ہے پراندہ تیرا لال نی
روپ کی او رانی تو پراندے کو سنبھالنی ۔۔۔
:grin:

سارہ مجھے مل گیا یہ گانا ،،
کالی تیری چوٹی ہے پراندہ تیرا لال نی
او روپ کی او رانی تو پراندے کو سنبھال نی
کسی من چلے کا تجھ پے آگیا جو دل ہوگی بڑی مشکل ، ، ،

یہ سنو ،
[ame]http://youtube.com/watch?v=G5IhQqfd85Q[/ame]
 
تیشہ

محفلین
ہاں نہ باجو پراندہ فیشن میں ہے آجکل ۔۔ گاؤں والیوں کو دیکھ شہر والیوں کو بھی شوق ہوا ہوا ہے پراندے کا آجکل ۔۔ اکثر لڑکیاں پراندہ ڈالے نظر آتی ہیں ۔۔
باجو پراندہ لگانا تو سیکھ لیں نہ ۔۔ اب ہم گفٹ بھیجیں گے تو لگانے بھی آنا پڑے گا پھر ۔۔:grin:

:lol::lol:
پراندہ میں مریم سے بندھوا لیا کروں گی ۔ مجھے نہیں آتا مگر مریم کس لئے ہے ۔ ؟
 
تیشہ

محفلین
میرا تو ابھی تھوڑا لمبا پروگرام ہے۔ تین، چار سال بعد۔ لیکن دیکھیں کیا ہوتا ہے۔ یہ اتنا لمبا عرصہ ہے، اس عرصے میں کئی پلانز بن سکتے ہیں۔ لیکن ابھی میں نے کچھ ایسا ہی سوچا ہے۔

ہاں حسن پرسوں مجھ سے پوچھ تو رہا تھا کہ باجو ماورہ کا کیا بنا یو ۔ کے کا ۔؟
 
ماوراء

محفلین
حسن کیسے پوچھ رہا تھا؟ اس سے تو میں نے بات ہی نہیں کیا اس بارے میں؟:rolleyes:

ہاں البتہ بھائی نے یونیورسٹی میں اپلائی کرنا تھا تو حسن سے میں نے انگلینڈ کی یونیورسٹیز کے لنک مانگے تھے۔ شاید اس کا پوچھا ہو؟
 
سارہ خان

محفلین
سارہ مجھے مل گیا یہ گانا ،،
کالی تیری چوٹی ہے پراندہ تیرا لال نی
او روپ کی او رانی تو پراندے کو سنبھال نی
کسی من چلے کا تجھ پے آگیا جو دل ہوگی بڑی مشکل ، ، ،

یہ سنو ،
http://youtube.com/watch?v=G5IhQqfd85Q

واہ باجو آپ تو ڈھونڈ کے بھی لے آئیں فوراً گانا ۔۔۔:)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
zzzbbbbnnnn.gif

سارہ بتا رہی تھی کہ آجکل پراندے کا فیشن آیا ہوا ہے ، ۔۔ مجھے تو بلکل اندازہ نہیں ہے کس چیز کا فیشن ہے پاکستان میں آجکل ،، :( میں نے تو شوقیہ باندھا ہوا ہے ،،

اور اب سوکر اٹھی ہوں تو پراندہ اترا ہوا ہے ۔ ، اور مجھے تو اسکو لگانا بھی نہیں آتا :( ،،

بوچھی ، ایلفی ٹرائی کریں ناں :)
 
تیشہ

محفلین
بوچھی ، ایلفی ٹرائی کریں ناں :)

:eek:

کیا بات کرتی ہیں آپ :confused: اللہ اللہ کرکے ایک ایلفی سے میں نے جان چھڑائی ہے اور آپ پھر مجھے ایلفی کا مشورہ دے رہی ہیں
01hang.gif

ایلفی نما تمام چیزوں سے مجھے سخت چڑ ہوگئی ہے بھئی ، ۔۔ ۔ میں نے سوچا تھا یہ کوئی ٹوٹی پھوٹی چیزوں کے جوڑنے کے کام آتی ہے مگر یہ تو ، ۔۔ بندوں کو ہی چپک جاتی ہے ۔ ۔
01fear.gif

لہذا مجھے سخت الرجک ہے ایلفی سے ۔
 
تیشہ

محفلین
حسن کیسے پوچھ رہا تھا؟ اس سے تو میں نے بات ہی نہیں کیا اس بارے میں؟:rolleyes:

ہاں البتہ بھائی نے یونیورسٹی میں اپلائی کرنا تھا تو حسن سے میں نے انگلینڈ کی یونیورسٹیز کے لنک مانگے تھے۔ شاید اس کا پوچھا ہو؟

یہی تو پوچھ رہا تھا ناں کہ باجو ماورہ کے بھائی کا کیا بنا :confused:
میں نے کہا شاید ابھی رپلائی نہیں آیا یونیکطرف سے ۔ ۔
 
تیشہ

محفلین
:)

واہ یعنی کہ پراندہ :)

جی میں نے سوچا عرصہ ہوا اپنا کلچر بھی ذرا اپنانا چاہئیے ۔
نیکس میں ساڑھی یا لہنگے میں آؤں گی :grin::grin:
حالنکہ ساڑھی پہن کر چلنا تو مجھے نہیں آتا مگر پہننی ضرور ہے بھلے کہیں گری پڑی ہونگیں منہ کے بل ۔ ۔ مگر سب کچھ ٹرائی کرنا چاہئیے ناں ۔ ۔ ۔۔
birthday4.gif
 
فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
واہ۔۔۔۔ کیا بات ہے جناب۔۔۔۔ ویسے پراندہ تو اچھا ہے ہی لیکن مجھے آپ کا ڈریس بہت پسند آیا ہے۔۔۔ اسی کمبینیشن میں ۔۔تارکشی کے ساتھ میرا بھی سوٹ ہے جو میرا پسندیدہ ہے لیکن افسوس کہ گھر ہی پڑا ہے :(
آپ کے ڈریس پر بھی تارکشی کا کام ہے ناں؟؟؟ لگ تو ایسا ہی رہا ہے۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
نہیں تارکشی نہیں ہے شاید۔۔۔ :) ۔۔۔
اور سب تصویریں بہت بہت بہت اچھی ہیں۔۔۔۔ اقراء کے ایگزامز کیسے ہورہے ہیں؟؟؟
 
Top