عبیدصاحب، ذاتی مکالمے کے ذریعے اپنا ای میل پتہ بھیجئے۔ یہ کتاب میں آپ کو ارسال کر دیتا ہوں۔تواریخِ عجیب یعنی کالاپانی کب تک اپلوڈ ہوسکے گی راشد بھائی ؟؟
تواریخِ عجیب یعنی کالاپانی کب تک اپلوڈ ہوسکے گی راشد بھائی ؟؟
عبیدصاحب، ذاتی مکالمے کے ذریعے اپنا ای میل پتہ بھیجئے۔ یہ کتاب میں آپ کو ارسال کر دیتا ہوں۔
ان دنوں حسرت پر کتاب میں غرق ہوں
ماشا،اللہ۔
امید ہے آپ کی یہ کاوش بھی مولانا عبدالسلام نیازی صاحب پر آپ کی کتاب جیسے محاسن لئے ہوئے ہوگی۔ میں نے نوٹ کیا کہ نیازی صاحب مرحوم کے بارے میں مضامین میں چند واقعات کا اعادہ بہت تھا۔ مضامین تو سبھی بہت عمدہ تھے لیکن مجھے رزی جے پوری کا مضمون سب سے زیادہ مفصل اور اعلیٰ محسوس ہوا۔ بعض مقامات پر ایک ہی بات مختلف راویان کی زبان میں کچھ سے کچھ ہو گئی۔ شاید مشاہیر کے بارے میں لکھتے ہوئے لوگ اتنی تحقیق اور ذمہ داری کو ملحوظ نہیں رکھتے۔ سینہ بہ سینہ روایت پر زیادہ انحصار کیا جاتا ہے۔