پرانی کتابوں کا اتوار بازار-22 جون، 2014

تلمیذ

لائبریرین
اس مرتبہ تو آپ کو بازار سے دو تین واقعی نادر چیزیں ملی ہیں، راشد صاحب۔
ان میں سے ماہ نامہ قومی زبان کا’ مشفق خواجہ نمبر‘ ، رام لعل کی ’سدا بہار چاندنی‘ سید احمد سعید ہمدانی کی ’حقیقت ابدال‘ واقعی جلدی اسکین کر نے کے قابل ہیں۔ براہ کرم انہیں اپنی ترجیحات میں شامل کر لیں، جزاک اللہ۔
 
راشد اشرف

محفلین

حقیقت ابدال کو اسکین کیا جائے گا
 
یہ کتاب "حقیقتِ ابدال" کئی سال سے نیٹ پر موجود ہے۔ حضرت سلطان باہو کے نام سے موسوم ایک ویب سائٹ پر انکی تمام کتب اور سعید ہمدانی صاحب کی تمام کتب موجود ہیں۔
 
تلمیذ

لائبریرین

راشد اشرف

محفلین
یہ کتاب "حقیقتِ ابدال" کئی سال سے نیٹ پر موجود ہے۔ حضرت سلطان باہو کے نام سے موسوم ایک ویب سائٹ پر انکی تمام کتب اور سعید ہمدانی صاحب کی تمام کتب موجود ہیں۔

شکریہ محمود صاحب
یہ فرمائیے کہ کیا عبدالروف لوتھر مرحوم کی کتابیں بھی نیٹ پر دستیاب ہیں ؟
علی گڑھ سے ایک صاحب نے یہ پیغام بھیجا ہے:
انگریزی میں عبدالرؤف لوتھر کی ایک کتاب سیرۃ النبی پر ہے
Epic of Faith by A.R.Luther
یہ کتاب ۱۹۸۰ کے بعد پاکستان سے شائع ہوئی ہے
 
Top