جی یہ کتاب میرے پاس کتابی شکل میں موجود ہےنایاب, محمود احمد غزنوی, فلک شیر, قیصرانی, (اس مرتبہ شکاریات پر جم کاربٹ کی ایک کتاب بھی ہے)
نیرنگ خیال, خلیل الرحمن, ساقی۔, عاطف بٹ,
اس مرتبہ تو آپ کو بازار سے دو تین واقعی نادر چیزیں ملی ہیں، راشد صاحب۔
ان میں سے ماہ نامہ قومی زبان کا’ مشفق خواجہ نمبر‘ ، رام لعل کی ’سدا بہار چاندنی‘ سید احمد سعید ہمدانی کی ’حقیقت ابدال‘ واقعی جلدی اسکین کر نے کے قابل ہیں۔ براہ کرم انہیں اپنی ترجیحات میں شامل کر لیں، جزاک اللہ۔
حقیقت ابدال کو اسکین کیا جائے گا
براہ کرم اس ویب سائٹ کا پتہ تحریر فرمائیں۔یہ کتاب "حقیقتِ ابدال" کئی سال سے نیٹ پر موجود ہے۔ حضرت سلطان باہو کے نام سے موسوم ایک ویب سائٹ پر انکی تمام کتب اور سعید ہمدانی صاحب کی تمام کتب موجود ہیں۔
http://www.yabahu.com/Bookshelf/Bookshelf.htmبراہ کرم اس ویب سائٹ کا پتہ تحریر فرمائیں۔
یہ کتاب "حقیقتِ ابدال" کئی سال سے نیٹ پر موجود ہے۔ حضرت سلطان باہو کے نام سے موسوم ایک ویب سائٹ پر انکی تمام کتب اور سعید ہمدانی صاحب کی تمام کتب موجود ہیں۔