حمیرا عدنان
محفلین
یوکے والے بھی تو ظلم کرتے ہیں مرغیوں پر ایک دن میں تین تین انڈے دینے کی فرمائش کرتے ہیںیوکے والی ہڑتال پر ہیں۔۔ کہتی ہیں کہ ہم انڈے دے دے کر تھک گئی اور کھانے والے کھاتے کھاتے نہیں
یوکے والے بھی تو ظلم کرتے ہیں مرغیوں پر ایک دن میں تین تین انڈے دینے کی فرمائش کرتے ہیںیوکے والی ہڑتال پر ہیں۔۔ کہتی ہیں کہ ہم انڈے دے دے کر تھک گئی اور کھانے والے کھاتے کھاتے نہیں
ہاں اور اس کے اوپر بادام اور پسا ہوا ناریل ڈال لو اور تھوڑا سا کیوڑہ واٹر ۔۔ یم یم۔۔۔ آج بناتی ہوں جاب سے اکرہاں نہ ایک تو اِتا سا ہو جاتا بالکل
اور جس ترکیب سے انہوں نے بتایا اس میں تھوڑا سا دودھ اور شگر ملا کر مزے کا سوئیٹ حلوہ بن جاتا ہے ۔۔
دیکھو جی۔۔ یا تو ایک بھی نہیں دو۔۔ یا 3 3 ۔۔بس یہی اصول ہے ہمارایوکے والے بھی تو ظلم کرتے ہیں مرغیوں پر ایک دن میں تین تین انڈے دینے کی فرمائش کرتے ہیں
چل نس جا بھانجے کا انڈا کھایا تواب بچہ نہیں کھاتا تو میں کیا کروں۔۔ چلو آئندہ سے اس کی جگہ میں کھا لیا کروں گی۔۔ ماں کھائے یا بیٹا ایک ہی بات ہے ناں
پردیسیوں پر رحم کرو ۔۔ گھر والوں کی یاد سے زیادہ منہ میں پانی آجانا ہے ان کو ۔۔۔ہاں اور اس کے اوپر بادام اور پسا ہوا ناریل ڈال لو اور تھوڑا سا کیوڑہ واٹر ۔۔ یم یم۔۔۔ آج بناتی ہوں جاب سے اکر
اچھا اچھا تو تم نے کھانا ہے۔۔۔ ماں اور ماسی (کام والی نہیں) ایک ہی بات ہےچل نس جا بھانجے کا انڈا کھایا تو
عباس بھائی بھی تو کل یہی بنائیں گے بسپردیسیوں پر رحم کرو ۔۔ گھر والوں کی یاد سے زیادہ منہ میں پانی آجانا ہے ان کو ۔۔۔
ہاہاہاہاہا توبہ ۔۔۔۔۔۔۔یوکے والے بھی تو ظلم کرتے ہیں مرغیوں پر ایک دن میں تین تین انڈے دینے کی فرمائش کرتے ہیں
مجھے بھی نہیں ملا ٹیگ ۔۔۔ پردیسی انڈے کا تجسس کھینچ لایابہت دکھ بات ہے کہ مجھے ٹیگ کی نوٹفیکیشن وصول نہیں ہوئی ۔میں نے سوچا کہ لڑی میں جھانکوں تو صیحح کہ عباس بھائی انڈے بنانے کے نئے نئے طریقے متعارف کراتے ہمیں سگھڑ بنانے کے خواہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک بات بتادوں اگر ایسا انڈا آپ بطور میزبان پیش کریں گے تو احتراما ہم اوپر مرچیں چھڑک لیں گے کہ ہم مرچیں بہت شوق سے کھاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔جب ہم بچے ہوتے تھے تب اس طرح کی ڈوئیاں مار مار کے انڈے کے اتنے حصے کر دیتے جتنے دنیا میں ملک نقشے پر موجود ہیں ۔۔۔۔ مجھے طریقہ اچھا لگا ہے مگر اس کے لیے کالی مرچ اوپر ڈال کر کھایے ۔۔۔۔۔۔۔۔ انڈا ویسے بھی مجھے مرغوب ہے ۔۔۔۔۔۔سب سے سستا پکانے میں اور سب سے اچھا کھانے میں
تم سے بنا کر بھیجنے کی فرمائش کریں گے پہلے ۔۔۔عباس بھائی بھی تو کل یہی بنائیں گے بس
شیطان جاگ گیا ہے سارہ۔۔ میں بھی استغفار پڑھ رہی ہوںہاہاہاہاہا توبہ ۔۔۔۔۔۔۔
کل اپنی نند سے بات کر رہی تھی نیویارک برفباری ہو رہی تھی مجھے کیمرہ ان کر کی دیکھا رہی تھی میں نے کہا بند کرو کیمرا میں سردی لگنا شروع ہو گئی ہےپردیسیوں پر رحم کرو ۔۔ گھر والوں کی یاد سے زیادہ منہ میں پانی آجانا ہے ان کو ۔۔۔
سیم ہیرمجھے بھی نہیں ملا ٹیگ ۔۔۔ پردیسی انڈے کا تجسس کھینچ لایا
میں بھی انہی کی ترکیب سے بنا کر ان کو بھیج دوں گی۔۔ آخر اتنی محنت سے سکھا رہے ہیں ہم کوتم سے بنا کر بھیجنے کی فرمائش کریں گے پہلے ۔۔۔
کیا تیمور بھائی جاگ رہے ہیںشیطان جاگ گیا ہے سارہ۔۔ میں بھی استغفار پڑھ رہی ہوں
بھائی پہلے جاگا ناں ۔۔ اب شیطان کی بہن ۔۔کیا تیمور بھائی جاگ رہے ہیں
دیکھ لو تم سارا آپی کو کیا کہ رہی ہو کوئی عقل ہے کے نہیں تمہیںبھائی پہلے جاگا ناں ۔۔ اب شیطان کی بہن ۔۔
سارہ کو پتا ہے کہ کون کہاں کی کہاں لے جا رہا ہےدیکھ لو تم سارا آپی کو کیا کہ رہی ہو کوئی عقل ہے کے نہیں تمہیں
کافی حساس ہو جاتے ہو پر دیس جا کر ۔۔کل اپنی نند سے بات کر رہی تھی نیویارک برفباری ہو رہی تھی مجھے کیمرہ ان کر کی دیکھا رہی تھی میں نے کہا بند کرو کیمرا میں سردی لگنا شروع ہو گئی ہے
ایسا تو حال ہے ہم پردیسیوں کا