سارہ خان
محفلین
یار تم سوالیہ نشان تو دیکھوپھر میراثیوں کی کمزوری کا کیسے پتا چلا![]()
یار تم سوالیہ نشان تو دیکھوپھر میراثیوں کی کمزوری کا کیسے پتا چلا![]()
تمہیں دیکھ کر اس نے اندازہ لگایا ناں![]()
![]()
![]()
یہ سیاست دان بن سکتی ہے ناں سارہیار تم سوالیہ نشان تو دیکھوپوچھا ہے میں نے ان کو سردی زیادہ لگتی ہے کیا۔۔۔۔؟ کمزوری بتائے بنا ہی ایم اے کرا دو تم ۔۔۔
![]()
ارے واہ ہم تو برفباری میں بھی ننگے پاؤں چلنے والے۔۔۔ سردی تو تمہیں(میراثی) لگتی ہےپہلے فیصلہ کر لو مجھے دیکھ کر صرف اندازہ لگایا ہے لیکن تمہیں دیکھ کر تو کنفرم ہو گیا ہے
![]()
ہاں کیلوسٹرول وغیرہ پر کنڑول کیلئے کم کھانے کو کہا ہے منع تو نہیں کیاآپ کو تو منع کیا ہے ڈاکٹر نے![]()
اتنا پرفیکٹ جواب تھا کہ مجھے لگا آپ نے ایم اے کیا ہےیار تم سوالیہ نشان تو دیکھوپوچھا ہے میں نے ان کو سردی زیادہ لگتی ہے کیا۔۔۔۔؟ کمزوری بتائے بنا ہی ایم اے کرا دو تم ۔۔۔
![]()
تم پر ایم اے کرنے کے لیے ساری زندگی چاہیے کاکیاتنا پرفیکٹ جواب تھا کہ مجھے لگا آپ نے ایم اے کیا ہے![]()
اب کیا کر سکتے ہیں بھائیہاں کیلوسٹرول وغیرہ پر کنڑول کیلئے کم کھانے کو کہا ہے منع تو نہیں کیا
ہاہا ۔۔ میرا سبجیکٹ حساب کتاب تھا اور کامرس کی فیلڈ۔۔۔ ایم اے کوئی لینا دینا ہی نہیں ۔۔۔اتنا پرفیکٹ جواب تھا کہ مجھے لگا آپ نے ایم اے کیا ہے![]()
مجھے کیا پڑی ہے دوبارہ ایم کرنے کی ایک دفعہ کیا ہے وہی کافی ہےتم پر ایم اے کرنے کے لیے ساری زندگی چاہیے کاکی![]()
![]()
![]()
اسی لیے تو اس نے ایم اے مراثیات کی ڈگری بھی تمہیں دے دیہاہا ۔۔ میرا سبجیکٹ حساب کتاب تھا اور کامرس کی فیلڈ۔۔۔ ایم اے کوئی لینا دینا ہی نہیں ۔۔۔
ہاں گھماتی پھراتی بہت ہے باتوں کو ۔۔یہ سیاست دان بن سکتی ہے ناں سارہ
میں نے یہ تو نہیں کہا کہ تم ڈگری کرو۔۔۔ تم پر ایم اے کرنے کو بولا کاکیمجھے کیا پڑی ہے دوبارہ ایم کرنے کی ایک دفعہ کیا ہے وہی کافی ہے
مراثیات میں تو تم نے کیا ہے![]()
ہاہاہاہہاہا اسی لیے تو کہا ناںہاں گھماتی پھراتی بہت ہے باتوں کو ۔۔![]()
اسی لیے تو اس نے ایم اے مراثیات کی ڈگری بھی تمہیں دے دی![]()
![]()
ہاہاہا ۔۔۔ ایم اے کرا دیا پر ابھی تک یہ نہیں بتایا مراثی ہوتے کون ہیں ۔۔۔اسی لیے تو اس نے ایم اے مراثیات کی ڈگری بھی تمہیں دے دی![]()
![]()
میں نے تو بیچ میں ہی چھوڑ دیا۔۔۔ تم لوگوپر ریسرچ کرنا مشکل کام ہےتو کیا ایم فل کر رہی ہو مراثیات میں
![]()
ہر چیز کا پرہیز ضروری ہے۔اب کیا کر سکتے ہیں بھائیاپنے اپنے نصیب کی بات ہے
ہاں گھماتی پھراتی بہت ہے باتوں کو ۔۔![]()
ویسے سچ بتاؤں۔۔ پتا مجھے بھی نہیں ہے۔ہاہاہا ۔۔۔ ایم اے کرا دیا پر ابھی تک یہ نہیں بتایا مراثی ہوتے کون ہیں ۔۔۔![]()