تاسف پردیسی بھائی کے والد کا انتقال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نیرنگ خیال

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون​
اللہ مرحوم کے پسمندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ اور مرحوم کے درجات بلند کر کے انکو اپنے مقرب بندوں میں شامل کر لے۔ آمین۔
 

یوسف-2

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرماتے ہوئے انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین!​
 

محمداحمد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

بہت افسوس ہوا یہ جان کر۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبر عطا فرمائے۔
 

پردیسی

محفلین
آپ سب کی دعاؤں پر آمین
میں فرداً فرداً آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے اس دکھ کی گھڑی میں مجھے دلاسا دیااور مجھے اتنا پیار دیا۔
میں آپ سب کا بے حد مشکور و ممنون بھی ہوں۔ میں دعا گو ہوں کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپ سب کو صحت و تندرستی والی زندگی سے نوازے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔آمین
 

فرحت کیانی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
مرحوم کے بلند درجات اور اہل خانہ کے صبر و حوصلے کے لئے دعاگو ہوں۔ آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top