پرندوں کی دنیا

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
انتہائی معلوماتی۔ہمارے یہاں تھور(جھیل) اور نل سروور(نل جھیل) دو برڈ سینکچوریز احمدآباد سے قریب ہی ہیں۔ وہاں اس طرح کے مناظر دیکھنے کو مل جاتے ہیں۔
خاص طور سے فلوٹنگ نیسٹ وغیرہ
 
انتہائی معلوماتی۔ہمارے یہاں تھور(جھیل) اور نل سروور(نل جھیل) دو برڈ سینکچوریز احمدآباد سے قریب ہی ہیں۔ وہاں اس طرح کے مناظر دیکھنے کو مل جاتے ہیں۔
خاص طور سے فلوٹنگ نیسٹ وغیرہ
ارے واہ :)
وہاں تو جنگلی حیات کے بارے میں بہت کچھ دیکھنے کو ملتا ہو گا
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
جی ہاں! دو دہائی قبل تک سبھی کچھ تھا۔
اب احمدآباد کا شمار انڈیا کے میٹرو سٹیز میں ہونے لگا ہے۔
اس کی آبادی 60لاکھ سے زائد ہے۔ اور اسی قدر تیزی سےبڑھ رہی ہے۔
لہٰذا اطراف کے جو علاقے پہلے دیہی علاقوں میں شمار ہوتے تھے۔
اب وہی تیزی سے بڑھتے ہوئے شہر کا حصہ بن چکے ہیں۔
قدرتی جنگلات کی جگہ اب ملٹی اسٹوریز بلڈنگس لے رہی ہیں۔
لہٰذاب پہلے کی بہ نسبت جنگلی حیات کم ہوتی جارہی ہیں۔
صرف ہرنوں اور بارہ سنگھوں کی کچھ اقسام آج بھی باقی ہیں۔
 
Top