پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

زہیر عبّاس

محفلین
میرے پاس ونڈوز 8 اور 10 دونوں میں یہ مسئلہ آرہا ہے کہ فائل پہلی مرتبہ تو ٹھیک چلی بعد میں یہ ایرر آرہا ہے :
کوڈ:
See the end of this message for details on invoking
just-in-time (JIT) debugging instead of this dialog box.

************** Exception Text **************
System.NullReferenceException: Object reference not set to an instance of an object.
   at UrduProofReader.MainForm.updateIt()
   at UrduProofReader.MainForm.تصحیحکیجیےToolStripMenuItem_Click(Object sender, EventArgs e)
   at System.Windows.Forms.ToolStripItem.RaiseEvent(Object key, EventArgs e)
   at System.Windows.Forms.ToolStripMenuItem.OnClick(EventArgs e)
   at System.Windows.Forms.ToolStripItem.HandleClick(EventArgs e)
   at System.Windows.Forms.ToolStripItem.HandleMouseUp(MouseEventArgs e)
   at System.Windows.Forms.ToolStripItem.FireEventInteractive(EventArgs e, ToolStripItemEventType met)
   at System.Windows.Forms.ToolStripItem.FireEvent(EventArgs e, ToolStripItemEventType met)
   at System.Windows.Forms.ToolStrip.OnMouseUp(MouseEventArgs mea)
   at System.Windows.Forms.ToolStripDropDown.OnMouseUp(MouseEventArgs mea)
   at System.Windows.Forms.Control.WmMouseUp(Message& m, MouseButtons button, Int32 clicks)
   at System.Windows.Forms.Control.WndProc(Message& m)
   at System.Windows.Forms.ScrollableControl.WndProc(Message& m)
   at System.Windows.Forms.ToolStrip.WndProc(Message& m)
   at System.Windows.Forms.ToolStripDropDown.WndProc(Message& m)
   at System.Windows.Forms.Control.ControlNativeWindow.OnMessage(Message& m)
   at System.Windows.Forms.Control.ControlNativeWindow.WndProc(Message& m)
   at System.Windows.Forms.NativeWindow.Callback(IntPtr hWnd, Int32 msg, IntPtr wparam, IntPtr lparam)

************** Loaded Assemblies **************
mscorlib
    Assembly Version: 4.0.0.0
    Win32 Version: 4.6.1637.0 built by: NETFXREL3STAGE
    CodeBase: file:///C:/Windows/Microsoft.NET/Framework/v4.0.30319/mscorlib.dll
----------------------------------------
UrduProofReader
    Assembly Version: 1.0.0.0
    Win32 Version: 1.0.0.0
    CodeBase: file:///C:/Users/ZUHAIR%20ABBAS/Downloads/Chachu%20Typing%20Helper%20Alvi%20Nastaleeq/Chachu%20Typing%20Helper%20Alvi%20Nastaleeq/UrduProofReader.exe

System.Windows.Forms
    Assembly Version: 4.0.0.0
    Win32 Version: 4.6.1586.0 built by: NETFXREL2
    CodeBase: file:///C:/WINDOWS/Microsoft.Net/assembly/GAC_MSIL/System.Windows.Forms/v4.0_4.0.0.0__b77a5c561934e089/System.Windows.Forms.dll

System

    CodeBase: file:///C:/WINDOWS/Microsoft.Net/assembly/GAC_MSIL/System/v4.0_4.0.0.0__b77a5c561934e089/System.dll

System.Drawing

    CodeBase: file:///C:/WINDOWS/Microsoft.Net/assembly/GAC_MSIL/System.Drawing/v4.0_4.0.0.0__b03f5f7f11d50a3a/System.Drawing.dll

System.Configuration

    CodeBase: file:///C:/WINDOWS/Microsoft.Net/assembly/GAC_MSIL/System.Configuration/v4.0_4.0.0.0__b03f5f7f11d50a3a/System.Configuration.dll

System.Core
    Assembly Version: 4.0.0.0
    Win32 Version: 4.6.1638.0 built by: NETFXREL3STAGE
    CodeBase: file:///C:/WINDOWS/Microsoft.Net/assembly/GAC_MSIL/System.Core/v4.0_4.0.0.0__b77a5c561934e089/System.Core.dll

System.Xml

    CodeBase: file:///C:/WINDOWS/Microsoft.Net/assembly/GAC_MSIL/System.Xml/v4.0_4.0.0.0__b77a5c561934e089/System.Xml.dll

************** JIT Debugging **************
To enable just-in-time (JIT) debugging, the .config file for this
application or computer (machine.config) must have the
jitDebugging value set in the system.windows.forms section.
The application must also be compiled with debugging
enabled.

For example:

<configuration>
    <system.windows.forms jitDebugging="true" />
</configuration>

When JIT debugging is enabled, any unhandled exception
will be sent to the JIT debugger registered on the computer
rather than be handled by this dialog box.
 
زہیر بھائی میں دیکھتا ہوں اس کو
 
سروش

محفلین
ماشاء اللہ عظیم بھائی ، جزاک اللہ خیراً کثیرا۔
ایک کام اور کیجئے کہ چونکہ اس وقت اس میں متواتر تبدیلیاں ہورہی ہیں تو ہر فائل کو ورژن نمبر دے دیں ، اس سے فائل کی تلاش میں آسانی ہوجائے گی ۔ کیونکہ صارف کے پاس اسوقت 3 ورژن ہیں اس میں تازہ ترین کون سا ہے وہ دیکھنا پڑتا ہے ۔
 
جی یہ بات بالکل ذہن میں ہے، لیکن ابھی اصل میں اس کو ڈی بگ موڈ میں رکھا ہے کیوں کی بالکل ابتدائی حالت میں ہے ابھی زہیر بھائی والے ایرر کو ہی دیکھ لیجیے، جیسے ہی تھوڑا بہتر معلوم ہوتا ہے فرسٹ ریلیز میں شامل کردوں گا۔ انشاءاللہ۔
ابھی جو لنک میں شئیر کرتا ہوں اس میں تازہ فائل ہوتی ہے۔ یعنی اوررائٹ کر دیتا ہوں۔ تو جو بھی اس لنک سے فائل حاصل کرے گا اس کو اپ ڈیٹ فائل ملے گے۔ لیکن مجھے معلوم ہے ورژن بہت ضروری ہے۔ اس کو بھی ضرور شامل کردوں گا۔
زہیر عبّاس بھائی، دوبارہ فائل حاصل کر کے چلائیں۔ اگر ایرر آئے تو دیکھیے گا اس ڈائریکٹری میں error.txt بنے گی وہ ذرا شیئر کریں، ایسے مسئلہ سمجھ نہیں آرہا۔
 
فیچیر شامل کردیا ہے، دوبارہ فائل حاصل کر لیجیے، پہلے باکس میں ٹیکسٹ کو سیلکٹ کر کے رائیٹ کلک کریں اور لفظ شامل کرلیں۔

یہ بھی ہوگیا ہے جناب

یہ مسئلہ حل کردیا ہے، ختمہ کے لیے علیحدہ سے پئیر ڈالنے کی ضرورت نہیں۔

ورڈ فائل کو تو میرے ہاں اب بھی نہیں اٹھا رہا، البتہ ٹیکسٹ فائل پر حسب سابق بخوبی کام کررہا ہے۔

ایک طالب علمانہ گذارش ہے کہ چونکہ وقتاً فوقتاً اس میں نئے الفاظ شامل کرنے ہوتے ہیں اس لیے کیا یہ ہوسکتا ہے کہ یہ جن الفاظ کو ریپلیس کرے ان کو ہائیلائیٹ کردیا کرے؟ میرا مطلب ہے کہ بسا اوقات ہم کوئی بڑی فائل اس سے ایڈٹ کرتے ہیں، تو اگر تبدیل شدہ الفاظ نچلے بوکس میں ہائیلائیٹ ہوں گے تو ہمارا کام زیادہ تسلی بخش ہوگا۔یا مثلاً ہم نے کوئی فائل ایڈٹ کی ہے اور پھر ہمیں کوئی لفظ اوپر کے بوکس سے ایڈ کرنا ہے تو ایڈ کرکے دوبارہ تصحیح کا بٹن دبا کر ہم نچلے بوکس میں چیک کرسکتے ہیں کہ آیا سافٹ وئیر نے ہمارے اضافے کو قبول کرلیا ہے؟

اسی سے متعلق دوسری گذارش ہے کہ "ذخیرہ الفاظ" کی ترتیب اگر حروف تہجی کے مطابق رکھی جائے تو بہتر معلوم ہوتا ہے۔ تاکہ ہم لسٹ میں یہ دیکھ سکیں کہ ہمارا مطلوبہ لفظ لسٹ میں موجود ہے یانہیں؟ اور اگر ہے تو کس انداز میں موجود ہے؟

در اصل میرے پیشِ نظر یہ ہے کہ کسی بھی فائل کو جب ہم ایڈٹ کریں تو مکمل فائل اسی میں ایڈٹ کرلیا کریں۔
 
عبید بھائی جس فائل میں مسئلہ آرہا ہے اس کو سیو از کر کے ذرا مختصر کر کے شیئر کروا دیجیےمیں دیکھتا ہوں۔
آپ کی دونوں باتیں درست ہیں، لیکن ٹیکسٹ باکس کے سائز بہت چھوٹے ہیں، کیا آپ اس میں دیکھ سکیں ساری تبدیلیاں؟ ہائیلایٹ کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا انشاءاللہ۔
ذخیرہ الفاظ کو تلاش کیجیے کے حساب سے آرڈر کردیتا ہوں، ویسے تینوں کالمز پر ابھی بھی ترتیب میں لاسکتے ہیں صرف کالم کے نام پر کلک کیجیے۔
 
زہیر عبّاس

محفلین
اگر ایرر آئے تو دیکھیے گا اس ڈائریکٹری میں error.txt بنے گی وہ ذرا شیئر کریں، ایسے مسئلہ سمجھ نہیں آرہا۔
شاید ایرر کی وجہ یہ تھی کہ میں نےبننے والی tokenfile.txt میں اپنی اردو فکسر والی pairlst.txt کی فہرست مینوئل طریقے سے شامل کردی تھی۔ میں نے یہ کیا کہ پروگرام سے بننے والی tokenfile.txt کے پئیرز لے کر اپنی پرانی پئیرلسٹ والی فائل کے پئیرز کو ایکسل میں ڈال کر ڈپلیکیٹ پئیرز کو ختم کرکے نئی فہرست کو tokenfile.txt میں ڈال دیا تھا۔

ایرر فائل خالی بن رہی ہے۔ اس میں کچھ بھی نہیں ہے۔

کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ میری pairlst.txt والی فہرست اس tokenfile.txt میں شامل ہوجائے۔ کیونکہ اس میں لگ بھگ 700 کے قریب الفاظ ہیں۔ اگر میں ایک ایک لفظ کو ایڈ کرنے جاؤں گا تو کافی محنت ہوگی اور وقت بھی لگے گا۔
 
آخری تدوین:
شاید ایرر کی وجہ یہ تھی کہ میں نےبننے والی tokenfile.txt میں اپنی اردو فکسر والی pairlst.txt کی فہرست مینوئل طریقے سے شامل کردی تھی۔ میں نے یہ کیا کہ پروگرام سے بننے والی tokenfile.txt کے پئیرز لے کر اپنی پرانی پئیرلسٹ والی فائل کے پئیرز کو ایکسل میں ڈال کر ڈپلیکیٹ پئیرز کی ختم کرکے نئی فہرست کو tokenfile.txt میں ڈال دیا تھا۔
اے گل پہلے دسنی سی ناں :)
کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ میری pairlst.txt والی فہرست اس tokenfile.txt میں شامل ہوجائے۔ کیونکہ اس میں لگ بھگ 700 کے قریب الفاظ ہیں۔ اگر میں ایک ایک لفظ کو ایڈ کرنے جاؤں گا تو کافی محنت ہوگی اور وقت بھی لگے گا۔
جی بالکل ہو سکتا ہے، آپ ایک مختصر نمونہ شیئر کروا دیجیے میں امپورٹ یوٹیلٹی بنا دیتا ہوں اسی پروگرام میں۔
 
عبید بھائی جس فائل میں مسئلہ آرہا ہے اس کو سیو از کر کے ذرا مختصر کر کے شیئر کروا دیجیےمیں دیکھتا ہوں۔
آپ کی دونوں باتیں درست ہیں، لیکن ٹیکسٹ باکس کے سائز بہت چھوٹے ہیں، کیا آپ اس میں دیکھ سکیں ساری تبدیلیاں؟ ہائیلایٹ کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا انشاءاللہ۔
ذخیرہ الفاظ کو تلاش کیجیے کے حساب سے آرڈر کردیتا ہوں، ویسے تینوں کالمز پر ابھی بھی ترتیب میں لاسکتے ہیں صرف کالم کے نام پر کلک کیجیے۔

ذرا بتائیےگا کہ گوگل ڈرائیو سے کیسے شئیر کروں؟
 
زہیر عبّاس

محفلین
اے گل پہلے دسنی سی ناں
اصل میں پہلے ذہن اس طرف نہیں گیا۔ جب میں نے tokenfile.txt کو ڈیلیٹ کرکے دوبارہ چلایا تو ٹھیک چل گئی۔ تب بات سمجھ میں آئی۔

جی بالکل ہو سکتا ہے، آپ ایک مختصر نمونہ شیئر کروا دیجیے میں امپورٹ یوٹیلٹی بنا دیتا ہوں اسی پروگرام میں۔
اس فہرست کا ربط یہ ہے۔ لیکن ہوسکتا ہے کہ یہ فہرست دوسرے لوگوں کے کام نہ آئے۔ کیونکہ یہ فہرست گوگل ڈاکس سے او سی آر کرتے ہوئے مرتب کی گئی ہے۔

نمونہ تو کچھ اس طرح کا ہے :
کوڈ:
حجمع النجوم،مجمع النجوم
آسمبلی،اسمبلی
حجموعے،مجموعے
آنحصار،انحصار
مقابنہ،مقابلہ
جوہدری،چوہدری
شخصوص،مخصوص
 
اصل میں پہلے ذہن اس طرف نہیں گیا۔ جب میں نے tokenfile.txt کو ڈیلیٹ کرکے دوبارہ چلایا تو ٹھیک چل گئی۔ تب بات سمجھ میں آئی۔

اس فہرست کا ربط یہ ہے۔ لیکن ہوسکتا ہے کہ یہ فہرست دوسرے لوگوں کے کام نہ آئے۔ کیونکہ یہ فہرست گوگل ڈاکس سے او سی آر کرتے ہوئے مرتب کی گئی ہے۔

نمونہ تو کچھ اس طرح کا ہے :
کوڈ:
حجمع النجوم،مجمع النجوم
آسمبلی،اسمبلی
حجموعے،مجموعے
آنحصار،انحصار
مقابنہ،مقابلہ
جوہدری،چوہدری
شخصوص،مخصوص

نہیں، یہ فہرست بالکل ہمارے بالکل کام کی ہے۔ کیونکہ ہم بھی آج کل مبتلائے او سی آر ہیں۔
 
اس فہرست کا ربط یہ ہے۔ لیکن ہوسکتا ہے کہ یہ فہرست دوسرے لوگوں کے کام نہ آئے۔ کیونکہ یہ فہرست گوگل ڈاکس سے او سی آر کرتے ہوئے مرتب کی گئی ہے۔
زہیر بھائ، امپورٹ فیجر شامل کردی ہے آپ دیکھ لیجیے، نیا بٹن ہے ٹول بار میں۔
میرے پاس فائل لوڈ ہو رہی ہے۔ آپ کے پاس آفس کا کون سا ورژن ہے۔ لوڈ کرتے ہوئے کوئی ایرر آتا ہے؟ دیکھیے اگر ایرر ہوتو ایک اس ڈائریکٹری میں error.txt بنے گی وہ شیئر کیجیے ذرا۔
ذرا ڈسپلے کو ری سائز کرنے کا بھی آپشن دیدیں، کہ بڑی فائل میں سہولت رہے گی۔
یہ مشکل ہے ذرا، سارے ٹیکسٹ باکسز اور بٹنز کو الائن کرنا پڑے گا دوبارہ۔ یہ سائز اصل میں محترم الف عین صاحب کی مرضی سے رکھا ہے۔ میں دیکھتا بعد میں کہ اس میں کیا گنجائش رکھی جا سکتی ہے۔
 
آصف اثر

معطل
آپ کے دئیے گیے لنک کے ایگزی فائل کے ساتھ ٹوکن فائل بھی ڈاؤنلوڈ کرنا ہوگی یا صرف ایگزی سے کام چل جائے گا۔
 
Abu Talha

محفلین
ماشاء اللہ ، زبردست کام کر دیا ہے آپ بھائیوں نے، اللہ تبارک وتعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔
حدیث پراجیکٹ پر کام کرتے ہوئے میں وقتا فوقتا غیر تصحیح شدہ الفاظ (اور ان کی درستگی )
جمع کرتا رہا ہوں میرے پاس تقریباً گیارہ ہزار کی تعداد میں یہ ذخیرہ ہے ۔ میں ان کو پی ایچ پی کے ذریعے اپنے کام میں لاتا ہوں، اور ٹیکسٹ پر ایک مرتبہ اپنا کوڈ رن کر کے الفاظ کی درستگی میرے لیے ہو جاتی ہے۔
اگر الفاظ کا یہ ذخیرہ آپ اپنے پراجیکٹ میں ڈالنا چاہیں تو حاضر ہے۔
اس لنک سے فائل ڈائونلوڈ کر لیجئے۔
الفاظ ذخیرہ
اس میں پی ایچ پی میں وہ الفاظ کوڈ کے ساتھ ہیں۔ انہی الفاظ کو
tokenfile.txt فائل کے لیے ایکسل میں کنورٹ کیا ہے۔ تمام لسٹ کو بیک وقت اٹھانے سے پہلے ایک مرتبہ دیکھ لیا جائے، (کیونکہ یہ پی ایچ پی کے مطابق تھے)​
 
Abu Talha

محفلین
اس لسٹ میں بعض الفاظ آپ + سائن کے ساتھ جڑے ہوئے دیکھیں گے۔
گلوسری بنانے کے لیے مجھے وہ الفاظ جو ایک سے زائد الفاظ کے مجموعے سے بنتے ہیں ان کو ایک لفظ ٹریٹ کرانے کے لیے + سائن سے جوڑنا پڑا۔ جیسا کہ
پستہ قد کو ایسے جوڑا گیا پستہ+قد
خیمہ زن خیمہ+زن وغیرہ
لیکن فائنل ڈسپلے کراتے ہوئے + سائن کو ایک سپیس کے ساتھ تبدیل کر دیا جاتا ہے۔
 
آپ کے دئیے گیے لنک کے ایگزی فائل کے ساتھ ٹوکن فائل بھی ڈاؤنلوڈ کرنا ہوگی یا صرف ایگزی سے کام چل جائے گا۔
صرف ایگسی
عبید انصاری بھائی، میکسیمائز اور ہائلائٹ والا فیچر شامل کردیا ہے۔ ہائلائٹ والا فیچر پارشل کام کرے گا، دیکھیے اور بتایئے آپ کا کام چلا جائے گا۔ نئی فائل حاصل کیجیے۔
 
آصف اثر

معطل
اس لسٹ میں بعض الفاظ آپ + سائن کے ساتھ جڑے ہوئے دیکھیں گے۔
گلوسری بنانے کے لیے مجھے وہ الفاظ جو ایک سے زائد الفاظ کے مجموعے سے بنتے ہیں ان کو ایک لفظ ٹریٹ کرانے کے لیے + سائن سے جوڑنا پڑا۔ جیسا کہ
پستہ قد کو ایسے جوڑا گیا پستہ+قد
خیمہ زن خیمہ+زن وغیرہ
لیکن فائنل ڈسپلے کراتے ہوئے + سائن کو ایک سپیس کے ساتھ تبدیل کر دیا جاتا ہے۔
کون سی لسٹ کی بات کررہے ہیں ؟
 
Top