محمد وارث
لائبریرین
میرا دور تو ابھی بھی چل رہا ہے! ویسے کالی آندھی میں آپ کو شریف ترین کرکٹر کورٹنی والش بھی یاد ہی ہوگا!شکر کریں یہ "توپ خان" جیسے ڈسپلن آپکے دور میں نہ تھے- ورنہ آپ کالی آندھی ایکسپریس نہ دیکھ پاتے-
میرا دور تو ابھی بھی چل رہا ہے! ویسے کالی آندھی میں آپ کو شریف ترین کرکٹر کورٹنی والش بھی یاد ہی ہوگا!شکر کریں یہ "توپ خان" جیسے ڈسپلن آپکے دور میں نہ تھے- ورنہ آپ کالی آندھی ایکسپریس نہ دیکھ پاتے-
کالی آندھی کے علاوہ بھی کافی جغادری صاحبان موجود ہوا کرتے تھے۔شکر کریں یہ "توپ خان" جیسے ڈسپلن آپکے دور میں نہ تھے- ورنہ آپ کالی آندھی ایکسپریس نہ دیکھ پاتے-
جیسے جیف ٹامسن (تھامسن) جس کے بقول اسے وکٹ پر پڑے بیٹسمین کا خون دیکھ کر لطف ملتا تھا اور للی جیسا شرارتی باؤلر بھی لیکن وہیں ہیڈلی، کپیل دیو، باب ولز، مارشل وغیرہ جیسے شریف فاسٹ باؤلر بھی تھے۔کالی آندھی کے علاوہ بھی کافی جغادری صاحبان موجود ہوا کرتے تھے۔
وجہ کیا فرمائی گئی ہے بین پہ بین لگانے کی۔پروٹیز نے سیریز جیتنے کی اُمیدیں بچا لیں-
Rabada's ban overturned, cleared to play in Cape Town
وجہ کیا فرمائی گئی ہے بین پہ بین لگانے کی۔
کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا لیول 2 سے 1 کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے ڈی میرٹ پوائنٹس کم ہو گئے اور آٹو میٹک بین ہونے کی حد سے نیچے آ گئے سو بچ گیا!وجہ کیا فرمائی گئی ہے بین پہ بین لگانے کی۔
بڑے عرصے بعد ماجد خان صاحب کا دیدار ہوا۔ بیٹسمین تو آپ جیسے بھی تھے لیکن طمطراق والے خان صاحب تھے۔ اقبال قاسم نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ ماجد خان پویلین اور ڈریسنگ روم میں بھی بجائے کسی سے بات کرنے کے، کتاب لیے پڑھتے رہتے تھے!کے جی کا بین کالعدم قرار دیے جانے بعد !!
ایلن ڈونلڈ
مائیکل وان
ہرشل گبز
مائیک ہیزمین
ڈیوڈ للائڈ
ارجنٹائندخل در معقولات کے لیے معذرت۔ کھیلوں کے شوقین حضرات سے کرکٹ کے دھاگے میں ہاکی کے حوالے سے معلومات درکار ہیں۔
آخری اولمپکس میں ہاکی کے کھیل میں سونے کا تمغہ کس ٹیم نے جیتا تھا؟؟
کسی کو معلوم ہے؟؟
دخل در معقولات کے لیے معذرت۔ کھیلوں کے شوقین حضرات سے کرکٹ کے دھاگے میں ہاکی کے حوالے سے معلومات درکار ہیں۔
آخری اولمپکس میں ہاکی کے کھیل میں سونے کا تمغہ کس ٹیم نے جیتا تھا؟؟
کسی کو معلوم ہے؟؟
ارجنٹائن
شکریہ احباب۔ریو اولمپکس 2016 میں سونے کا تمغہ ارجنٹائن ، چاندی کا گریٹ بریٹن اور کانسی کا جرمنی کے نام رہا-
کوئی لکڑی یا مٹی وغیرہ کا تمغہ شاہینوں کے نام بھی رہا یا نہیں؟ریو اولمپکس 2016 میں سونے کا تمغہ ارجنٹائن ، چاندی کا گریٹ بریٹن اور کانسی کا جرمنی کے نام رہا-
ابھی اسی چکر میں رینکنگ کا چکر بھی لگایا تو چکر آ گیا۔کوئی لکڑی یا مٹی وغیرہ کا تمغہ شاہینوں کے نام بھی رہا یا نہیں؟
کوئی لکڑی یا مٹی وغیرہ کا تمغہ شاہینوں کے نام بھی رہا یا نہیں؟