عبداللہ محمد
محفلین
یہ کیا ہو رہا بھئی یہ کیا ہو رہا ہے-
Umpires speak to Cameron Bancroft about working on ball
via ESPNCricinfo app
Umpires speak to Cameron Bancroft about working on ball
via ESPNCricinfo app
شاید ہلکی سی چپت لگا کے چھوڑ دیا جائے۔اسٹیو اسمتھ اور بین کرافٹ نے اعترافِ جرم کر لیا- اب دیکھتے ہیں کہ ان پر کیا چارج لگایا جاتا ہے-
Bancroft, Smith admit to ball-tampering
شاید ہلکی سی چپت لگا کے چھوڑ دیا جائے۔
ہائے اللہ مشوم۔ہاہاہا
مزید ہاہاہاہاہا
میں کینگروز کو چپت لگانے کی تو بات ہی نہیں کر رہا بھائی۔یعنی آپکو یہ اُمید ہے کہ ہلکی سی چپت لگا دی جائے گی-
ہمارے زمانے میں تو ایسا نہیں ہوتا تھا
ہمارے زمانے میں تو ایسا نہیں ہوتا تھا
سادے لوگ ہیں بے چارے۔جی جی وہی تو-
یا یوں کہہ لیں کہ
"آج کے لونڈوں سے اتنا سا بھی کام بھی ٹھیک سے نہیں ہوتا"
ویسے ان کو صادق اور امین قرار دینے کی ایک سبیل تو موجود ہے ہی۔اسٹیو اسمتھ اور بین کرافٹ نے اعترافِ جرم کر لیا- اب دیکھتے ہیں کہ ان پر کیا چارج لگایا جاتا ہے-
Bancroft, Smith admit to ball-tampering
دوسری ٹیم کو پانچ رنز دینے کا قانون ختم ہو گیا کیا۔
بین کرافٹ پر لیول 2 چارج لگایا گیا ہے۔ کپتان کا علم شاید بعد میں ہوگا، ویسے اسمتھ نے کیا وہی ہے جو پاکستانی پولیس کیس کو کمزور کرنے کے اور اصل ملزم کو بچانے لیے ایف آئی آر میں لاتعدا د ملزم نامزد کر دیتی ہے۔ کوچ کا بھی اس میں ہاتھ یقینی طور پر ہوگا۔
کیا بال ٹمپرنگ پر ایسا کوئی قانون تھا؟ پانچ رنز تو ہیلمٹ وغیرہ سے گیند ٹکرانے پر دیتے ہیں۔دوسری ٹیم کو پانچ رنز دینے کا قانون ختم ہو گیا کیا۔
ڈیرل ہیئر نے انگلینڈ کو دیئے تھے نا 2006 میں۔۔۔ جس پہ انضمام وغیرہ نے احتجاجاً گراؤنڈ میں آنے سے انکار کر دیا تھا۔کیا بال ٹمپرنگ پر ایسا کوئی قانون تھا؟ پانچ رنز تو ہیلمٹ وغیرہ سے گیند ٹکرانے پر دیتے ہیں۔