یہ بھی بڑی بات ہے کہ اعلانیہ معذرت اور غلطی تسلیم تو کی ہے۔ اپنے یہاں ایسا کوئی رواج ہی نہیں ہے۔
یہ بھی بڑی بات ہے کہ اعلانیہ معذرت اور غلطی تسلیم تو کی ہے۔ اپنے یہاں ایسا کوئی رواج ہی نہیں ہے۔
مجھے خوشی ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا نے آئی سی سی سے بڑھ کر سزا دی ہے۔
اسی کے ساتھ ساتھ بہرحال سٹیون سمتھ کے لئے افسوس ضرور ہے کہ عہدِ حاضر میں سٹیون سمتھ اور ویرات کوہلی ہی دو ایسے بلے باز سامنے آئے تھے جو چند سال مزید کھیلتے رہتے تو برائن لارا، رکی پونٹنگ، سچن ٹنڈولکر، جیک کیلس اور سنگاکارا وغیرہ جیسے آل ٹائم گریٹس کی صفوں میں جگہ پا سکتے تھے، بلکہ بعض اعدادوشمار میں ان سے بھی ایک درجہ اوپر جانے کا بھی بھرپور امکان تھا۔
کوہلی جی! ہن تسی ہی بچے او۔ تسی کوئی کٹا نہ کھول لینا۔
اے بی ڈی کے کیریئر کا اختتام سر پہ ہے۔اے بی ڈی وی؟؟ زور زور سے سر گھمانے والی حیرت زدہ سمائیلی
نیز ولیمسن و روٹ وغیرہ؟؟
جو روٹ نسبتاً پھسڈی ہو چکا ہے۔
جو صاحب فقط ففٹی بنانے کی مشین بن کر رہ گئے ہیں۔یعنی جو کو پھسڈی کا کہا صبح 9 بجے تک سینچری ہوئی لیں- بشرطِ پہلے بلے باز ہی ملے!!
جو صاحب فقط ففٹی بنانے کی مشین بن کر رہ گئے ہیں۔
ایسا ہو گیا تو ہم اپنا بیان واپس لینے پر غور کرنے کے لئے ایک کمیٹی کی تشکیل کی تیاری کے ابتدائی مراحل پہ کام شروع کر دیں گے۔چلیں پھر ففٹی بھی بنائیں گے لیکن سینچری کے بعد مزید!!