محمد تابش صدیقی
منتظم
وہاں دبانے کا رواج نہیں ہے۔ اس لیے سب ہی ابھر آتے ہیں۔ہمیں لگ رہا ہے کہ مارکرم ایک ابھرتا ہوا ٹیلنٹ ہے۔
چاہے یہاں سے گیا ہوا عمران طاہر ہی کیوں نہ ہو۔
وہاں دبانے کا رواج نہیں ہے۔ اس لیے سب ہی ابھر آتے ہیں۔ہمیں لگ رہا ہے کہ مارکرم ایک ابھرتا ہوا ٹیلنٹ ہے۔
چنیدہ ٹیلنٹ کو دبانے کا رواج تو یہاں بھی نہیں ہے۔ جیسے احمد شہزاد، عمران فرحت، حفیظ، خرم منظور وغیرہ کو ابتدا میں ہی دبا دیا جانا چاہئے تھا، تاہم رواج نہ ہونے کی وجہ سے ان کو نہ دبایا جا سکا۔وہاں دبانے کا رواج نہیں ہے۔ اس لیے سب ہی ابھر آتے ہیں۔
چاہے یہاں سے گیا ہوا عمران طاہر ہی کیوں نہ ہو۔
ٹیلنٹ دبایا جا سکتا ہے۔ بیکٹیریا نہیں۔چنیدہ ٹیلنٹ کو دبانے کا رواج تو یہاں بھی نہیں ہے۔ جیسے احمد شہزاد، عمران فرحت، حفیظ، خرم منظور وغیرہ کو ابتدا میں ہی دبا دیا جانا چاہئے تھا، تاہم رواج نہ ہونے کی وجہ سے ان کو نہ دبایا جا سکا۔
اوور کی آخری دو گیندوں پہ وکٹس لینا ہمیں چنداں پسند نہیں کہ پھر ہیٹ ٹرک بال کے لئے لمبا انتظار کرنا پڑتا ہے۔اے بی کی لیون کو مار پیٹ کے بعد کمنز نے یکے بعد دیگرے مارکرم اور فیف کو پویلین بھیج دیا-
کینگروز 247-4
ہیٹ ٹرک بال--------- لوڈنگ!!!
ٹی باووما کریز پر!!
اے بی اور جو روٹ فقہء ففٹیہ کے پیروکار لگتے ہیں۔ مصباح الحق اس فقہ کے امام تھے۔یہ اے بی نے کیا ففٹیز مارنے کا ہی ٹھیکہ اٹھایا ہے اس سیریز میں؟
اے بی اور جو روٹ فقہء ففٹیہ کے پیروکار لگتے ہیں۔ مصباح الحق اس کے امام تھے۔
یا پھر بابر ا(ع)زم بھی چلے گا۔پھر تو جلد از جلد انکا قبلہ تبدیل کروا کے کوہلی ازم کا شکار کروانا چاہئیے-
یا پھر سنگاکارا ازم لیکن 2010 کے بعد والا!!
یا پھر بابر ا(ع)زم بھی چلے گا۔
یعنی یہ ازم علاقائیت کا شکار ہے کوہلی ازم جیسا آفاقی نہیں ہےتو پھر اکثریتی میچز لنکا اور کالی آندھی سے کروائیں جائیں وہ بھی یو اے ای میں-
جی جی۔ کوہلی جی تو فقہء سنچریہ کے امام ہیں۔ دوسرا کوئی ان کے پاء سنگ بھی نہیں۔یعنی یہ ازم علاقائیت کا شکار ہے کوہلی ازم جیسا آفاقی نہیں ہے
یعنی یہ ازم علاقائیت کا شکار ہے کوہلی ازم جیسا آفاقی نہیں ہے