پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

یاز

محفلین
مورکل بھی سٹارک کا نشانہ بن گیا۔
یوں جنوبی افریقہ 162 پہ آل آؤٹ۔ آسٹریلیا کی پہلی اننگز سے فقط 189 رنز کا خسارہ ہے۔
اگر آسٹریلیا ابھی دوسری اننگز ڈکلیئر کر دے تو میچ دلچسپ ہو سکتا ہے پی ایس ایل کی مانند۔
 
آسٹریلیا کی دوبارہ بیٹنگ جاری
9-0
مجموعی برتری 198
کینگروز کو اس میچ کو 4 روزہ سمجھ کر کھیلنا چاہئیے-

حالیہ ایشیز سیریز کے میلبرن ٹیسٹ بارش کے باعث ڈرا ہونے کے بعد اسٹیون اسمتھ جی نے فرمایا تھا کہ میں نے 20 سائٹس سے موسم دیکھا تھا-
ان سے گزارش ہے اب بھی دیکھ لیں فئیر نہ کہنا خبر نہ ہوئی-
 
یاز

محفلین
کھانے کے وقفے تک آسٹریلیا کی برتری 301 رنز ہو چکی ہے اور تین کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔
 
اسٹمپس ڈے 3
آسٹریلیا 213-9
مجموعی برتری 402

اسمتھ جی کو چاہئیے کہ اوور نائٹ ڈیکلئیر کر کے سویرے سویرے افریقہ کو سرپرائز دیں- یوں بھی غالباً ایک ہی دن رہ گیا ہے ٹیسٹ میں-
 
محمد وارث

لائبریرین
اسٹمپس ڈے 3
آسٹریلیا 213-9
مجموعی برتری 402

اسمتھ جی کو چاہئیے کہ اوور نائٹ ڈیکلئیر کر کے سویرے سویرے افریقہ کو سرپرائز دیں- یوں بھی غالباً ایک ہی دن رہ گیا ہے ٹیسٹ میں-
ہاں یہ ایک حکمت عملی ہو سکتی ہے کہ ڈیکلئیر کر دیں۔ لیکن اگراگلے دو دن موسم بالکل صاف ہے تو ڈبل سرپرائز یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کھلیتے رہیں اور زیادہ سے زیادہ وقت وکٹ پر گزار کر ان کے اعصاب شل کر تے رہیں۔
 
فہد اشرف

اب آخری وکٹ بچی ہے کتنا کھیلتے رہیں گے
 
آخری وکٹ ہے کتنے اعصاب شل کر دے گی-
کل تو موسم صاف ہے البتہ آخری دن تھنڈر سٹارم اور بارش کی پشین گوئی ہے-
اور کل بھی غالباً مکمل اوورز نہ ہو سکے گے-
تبھی تو سوچ رہا کہ ڈیکلئیر کر دیا جائے-
 
یہی بات ساؤتھ افریقہ کی ٹیم بھی سوچ رہی ہوگی! :)

فقط ایک دوسری حکمت عملی کی بات کی تھی اگر سرپرائز ہی دینا مقصود ہے، ایسا ہوتا بھی رہا ہے اور انسانی ذہن ایسے سوچتے بھی رہے ہیں! :)
 
Top