ہاں جی یہ وہی ہیں المشہور پرویز مشرف-یہ پرویز مشرف تو نہیں۔۔!!!!
مجھے تو یہ صاحب وہی لگتے ہیں جو جیو پر "ہم سب امید سے ہیں" میں مشرف کے ڈپلی کیٹ کا کردار ادا کرتے ہیں۔۔!
ارد گرد بیٹھے لوگ بھی اسی کیلی بر کے نظر آتے ہیں۔۔
وہی حرکت کی ہے نا ایم کیو ایم والی ۔
اصلیت کیا ہے ۔ وہ بھی ساتھ لکھنی تھی۔
ان کو صاحب کو سب پرویز مشرف کہتے ہیں ۔ اگراصلی پرویز مشرف ہو تو میں لکھتا کہ سابق صدرپرویز مشرف نکاح کرانے میں مصروف ;-) ;-) ;-) ۔ تھوری عقل میں استعمال کرلیا کرو بھائی
ان کو صاحب کو سب پرویز مشرف کہتے ہیں ۔ اگراصلی پرویز مشرف ہو تو میں لکھتا کہ سابق صدرپرویز مشرف نکاح کرانے میں مصروف ;-) ;-) ;-) ۔ تھوری عقل میں استعمال کرلیا کرو بھائی
یہ مشرف تو لگتا ہے الطاف کا نکاح پڑھوا رہا ہے تاکہ وہ گھر گرہستی میں مصروف ہا پاکستان کا پیچھا چھوڑے
ھاھاھاھاھاھاھاھا۔۔۔
کیوں فرحان دانش کے پیچھے لگ گئے ہو سب ۔ الطاف انکل تو مشرف انکل کے ساتھ ہیں ۔ دونوں کے کام پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں