پرویز مشرف نکاح کرانے میں مصروف

picture117sg.jpg


picture121.jpg


picture119o.jpg
 

شاکر

محفلین
یہ پرویز مشرف تو نہیں۔۔!!!!
مجھے تو یہ صاحب وہی لگتے ہیں جو جیو پر "ہم سب امید سے ہیں" میں مشرف کے ڈپلی کیٹ کا کردار ادا کرتے ہیں۔۔!
ارد گرد بیٹھے لوگ بھی اسی کیلی بر کے نظر آتے ہیں۔۔
 

Fari

محفلین
یہ پرویز مشرف تو نہیں۔۔!!!!
مجھے تو یہ صاحب وہی لگتے ہیں جو جیو پر "ہم سب امید سے ہیں" میں مشرف کے ڈپلی کیٹ کا کردار ادا کرتے ہیں۔۔!
ارد گرد بیٹھے لوگ بھی اسی کیلی بر کے نظر آتے ہیں۔۔
ہاں جی یہ وہی ہیں المشہور پرویز مشرف- :whistle:
 
وہی حرکت کی ہے نا ایم کیو ایم والی ۔


اصلیت کیا ہے ۔ وہ بھی ساتھ لکھنی تھی۔

ان کو صاحب کو سب پرویز مشرف کہتے ہیں :-P ۔ اگراصلی پرویز مشرف ہوتے تو میں لکھتا کہ سابق صدرپرویز مشرف نکاح کرانے میں مصروف ;-) ;-) ;-) ۔ تھوری عقل بھی استعمال کرلیا کرو بھائی :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
 

زینب

محفلین
یہ مشرف تو لگتا ہے الطاف کا نکاح پڑھوا رہا ہے تاکہ وہ گھر گرہستی میں مصروف ہا پاکستان کا پیچھا چھوڑے
 

آفت

محفلین
بھانڈا پھوٹ جائے تو کھسیانی بلیاں کھمبا ہی نوچا کرتی ہیں ۔

ان کو صاحب کو سب پرویز مشرف کہتے ہیں :-P ۔ اگراصلی پرویز مشرف ہو تو میں لکھتا کہ سابق صدرپرویز مشرف نکاح کرانے میں مصروف ;-) ;-) ;-) ۔ تھوری عقل میں استعمال کرلیا کرو بھائی :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
 

قمراحمد

محفلین
اس پوسٹ کو طنز و مزاح سیکشن میں ہونا چاہیئے تھا نا کہ حالات حاضرہ میں۔ میرے خیال میں انتظامیہ کوفضول کی لاحاصل بحث سے بچنے کے لئے پوسٹ کو یہاں سے منتقل کردینا چاہیئے ۔
 

اظفر

محفلین
ھاھاھاھاھاھاھاھا۔۔۔
کیوں فرحان دانش کے پیچھے لگ گئے ہو سب ۔ الطاف انکل تو مشرف انکل کے ساتھ ہیں ۔ دونوں کے کام پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں
 
Top