اگر آپ اس لولی لنگڑی شہنشایت نما جمہوریت کو پاکستان سمجھتے ہیں، تو واقعی "پاکستان" کو نقصان ہوگامشرف پر مقدمہ غیر قانونی ہے
اس حکومت میں اتنی جرات نہیں کہ اصل مجرم حاصل سروس جرنیلز پر ہاتھ ڈال سکے۔ مشرف کے فیملی بیک گراونڈ کی وجہ سے اس کو پکڑ رکھا ہے۔مشرف کو محفوظ راستہ دینا چاہیے ورنہ پاکستان کو نقصان ہوگا
سعودی شہزادے کی آمد کے وقت پر چوہدری نثار کی جانب سے مشرف کی بیماری کی تصدیق۔۔۔ مجھے تو اس معاملے میں پاکستانی حکومت گھسٹے ہوئے دکھائی دے رہی ہےلکھ لیں کہ مشرف کو مارو کم گھسیٹو زیادہ کی پالیسی پر عمل ہو گا، آخر میں ہونا ہوانا کچھ بھی نہیں۔ محفوظ راستہ تو مل جائے گا لیکن خاصا گھسیٹنے کے بعد۔ آخر نواز شریف، موجودہ وزیر اعظم، نے اپنا بدلہ بھی تو چکانا ہے ناں۔
میرا خیال ہے کہ مشرف کا ذہنی دباؤ اور پریشانی اسی وقت ختم ہو گئی تھی جب اسے اے ایف آئی سی لے جانے کا فیصلہ ہواحکومت صرف بیان بازی کرے گی۔ ذہنی دباؤ اور پریشانی مشرف کو ہے۔
پاکستان میں پاور پلے فوج کے ہاتھ ہوتا ہے۔ اس وقت فوج مشرف کے پیچھے ہے۔ یہی میرا مًدعا ہےجی نہیں۔ یہ اس وقت ختم ہو گا جب وہ پاکستان سے باہر جانے کے لیے جہاز میں بیٹھ جائے گا اور جہاز پاکستان کی حدود سے باہر نکل جائے گا۔
پاکستان میں پاور پلے فوج کے ہاتھ ہوتا ہے۔ اس وقت فوج مشرف کے پیچھے ہے۔ یہی میرا مًدعا ہے
مشرف سے زیادہ کورکمانڈرز اور راحیل شریف کی ہوا خراب ہے
ایک مرتبہ مشرف نے عدالت میں پول کھول دی تو سب لٹکیں گے
دیکھئے اگر حکومت کی جانب سے 12 مئی سے یہ مقدمہ قائم ہوتا تو مشرف کے پاس اخلاقی دباؤ بھی نہ رہتا۔ اب جس طرح حکومت کر رہی ہے، یہ تو صاف لگ رہا ہے کہ میٹھا ہپ کرنے کے بعد کڑوا تھو کرنا ہےفوج کی ہوا خراب ہے۔
اتنی بے عزتی فوج کی سوائے71 کے کبھی نہیں ہوئی۔ ایک مرتبہ مشرف عدالت میں بول پڑا تو تمام طرم خانوں کی پول کھل جائے گی۔مشرف سب کو ساتھ لٹکوائے گا۔
دیکھئے اگر حکومت کی جانب سے 12 مئی سے یہ مقدمہ قائم ہوتا تو مشرف کے پاس اخلاقی دباؤ بھی نہ رہتا۔ اب جس طرح حکومت کر رہی ہے، یہ تو صاف لگ رہا ہے کہ میٹھا ہپ کرنے کے بعد کڑوا تھو کرنا ہے