دراصل مجھے بہت ہی باخبر اور وثوق زرائع سے خبر ملی تھی کہ خوشی جی اردو محفل پر قدم رنجہ فرما چکیں ہیں ۔ اس لیئے آپ کو آتے ہی پہچان لیا ۔ مگر آپ نے بھی فوراً سیاسی بیان داغ دیا تھا ۔ مگر ہمیں بھی معلوم تھا کہ " کھل جائیں گے دو چار ملاقاتوں میں ۔۔۔۔۔ "
جو لوگ سیاست اور مذہبی بحثوں میں الجھنا نہیں چاہتے یا پسند نہیں کرتے ۔ ان کی دلچسپی کے لیئے یہاں اور بھی بہت سے فورمز ہیں ۔ میرا خیال ہے آپ سمیت اور بھی ان سے محظوظ ہورہے ہیں ۔