پریشاں ہوکےمیری خاک آخر دل نہ بن جائے

ظفری

لائبریرین
آج کل موسیقی کے زمرے میں فلسفے کا بہت رحجان دیکھنے میں آرہا ہے ۔ اس سلسلے میں یہ مشہورِ زمانہ غزل پیش ہے ۔ ;)

 

خوشی

محفلین
ہمیں تو نقصان نہیں‌ہو گا کیونکہ ہم سے تو آپ کی بات عید کے عید ہی ہوتی تھی ہاں کالیے کا کیا ہو گا باپ رے

ویسے ایڈوانس مبارک ہو ظفری جی دعوت نامے کی امید رکھیں کیا ، یا عقیقے پہ ہی بلائیں گے
 

ظفری

لائبریرین
بلکل ۔۔۔۔ دعوت نامہ بھی آئے گا ۔ بلکہ ہم شاید لندن کا بھی چکر لگا آئیں ۔ ویسے آپ نے مجھے عرصہ قبل جو دعوت دی تھی وہ ہنوز برقرار ہے ناں ۔۔۔۔ ;)
 

خوشی

محفلین
جی برقرار ھے مگر مجھے یہاں‌آ کے لگا جیسے آپ مکرررررررررررررررر رھے ھیں سو میں نے ظاہر یہ کیا کہ میں‌آپ کو جانتی نہیں:noxxx:


ضروری نوٹ ؛؛؛؛؛؛؛؛؛ جاننے سے مراد اب چور سپاہی والا جاننا نہ سمجھا جائے:shameonyou:
 

ظفری

لائبریرین
دراصل مجھے بہت ہی باخبر اور وثوق زرائع سے خبر ملی تھی کہ خوشی جی اردو محفل پر قدم رنجہ فرما چکیں ہیں ۔ اس لیئے آپ کو آتے ہی پہچان لیا ۔ مگر آپ نے بھی فوراً سیاسی بیان داغ دیا تھا ۔ مگر ہمیں بھی معلوم تھا کہ " کھل جائیں گے دو چار ملاقاتوں میں ۔۔۔۔۔ " :dancing:
 

ظفری

لائبریرین
ارے سیاسی بیان اسی کو کہتے ہیں جو کسی بھی وقت بدلا جاسکتا ہے ۔ یعنی آپ نے پہچان کے بھی نہیں پہچانا ۔ یہ ہوا سیاسی بیان ۔ :grin:
 

ظفری

لائبریرین
ارے اتنی باتیں یاد ہوتیں تو سب کو دیئے ہوئے اپنے قرضے بھی یاد رہتے ۔ :grin:
ویسے ا و ط ا ق کا کیا ہوا ۔ عرصہ بیت گیا میں وہاں نہیں گیا ۔
 

خوشی

محفلین
اچھی لگی مگر طویل بحث مباحثوں سے میری بڑی جان جاتی ھے میں سمجھتی ہوں اگر ہم کسی کو راحت نہیں دے سکتے تو تکلیف بھی نہ دیں
 

ظفری

لائبریرین
جو لوگ سیاست اور مذہبی بحثوں میں الجھنا نہیں چاہتے یا پسند نہیں کرتے ۔ ان کی دلچسپی کے لیئے یہاں اور بھی بہت سے فورمز ہیں ۔ میرا خیال ہے آپ سمیت اور بھی ان سے محظوظ ہورہے ہیں ۔
 
Top