نہیں خیر شاعر تو میں پہلے ہی سے تھا۔۔۔یقیں نہ آئے تو جہاں میں ہیئر کٹنگ کرواتا ہوں - اور جو میرے اسسٹنٹ ہیں جو اپنے ابا کی نہ سنیں مگر میری سننا لازم ہے ان سے پوچھ لیں۔۔۔یہاں پر تو بہت کم اظہار کیا ہے ورنہ باقی نوآزمودہ شاعروں کا کیا بنے گا۔۔۔واہ اکمل بھائی کمال کر دیا ہے آپ نے محفل کی محبت نے شاعر بنا دیا ہے آپ کو
بہت خوب اکمل زیدی صاحب۔ آپ کی یہ تک بندی اور لڑی اردو محفل سے محبت کا ثبوت ہے۔
اوہ معاف کیجیے گا۔ ہمیں معلوم نہ تھا کہ تک بندی کا لفظ آپ کے دل پر تیر کے مانند پیوست ہو جائے گا۔یعنی یہ شاہکار آپ کو تک بندی نظر آرہا ہے ۔ ۔ ۔
واہ پھر تو اچھی بات ہے تو کب آرہا ہے دیوان زیدینہیں خیر شاعر تو میں پہلے ہی سے تھا۔۔۔یقیں نہ آئے تو جہاں میں ہیئر کٹنگ کرواتا ہوں - اور جو میرے اسسٹنٹ ہیں جو اپنے ابا کی نہ سنیں مگر میری سننا لازم ہے ان سے پوچھ لیں۔۔۔یہاں پر تو بہت کم اظہار کیا ہے ورنہ باقی نوآزمودہ شاعروں کا کیا بنے گا۔۔۔
ہاہاہا.اوہ معاف کیجیے گا۔ ہمیں معلوم نہ تھا کہ تک بندی کا لفظ آپ کے دل پر تیر کے مانند پیوست ہو جائے گا۔
ہمیں تک بندی کی تعریف معلوم کرنی پڑے گی۔ ہمارا خیال تھا کہ جو لوگ باقاعدہ شاعر نہیں ہوتے وہ تک بندی پیش کرتے ہیں۔
اس وقت مصروفیت زیادہ تھی. محترمی! بہت ہی اچھا لکھا ہے. ہم سمجھتے ہیں کہ آپ کے تین اور اردو محفل کے تیرہ اکٹھے آنے کے پیچھے کوئی بہت بڑا راز ہے. ویسے اس میں امریکہ کا ہاتھ بھی ہوسکتا ہے. یہ بھی ممکن ہے کہ یہ قرب قیامت کی نشانی ہو. بات آپ کی ہو رہی ہے تو کچھ بھی ہو سکتا ہے جناب!ایسے نہیں چلے گا دوبارہ پڑھیں۔۔۔ہاں نہیں تو ۔۔۔اتی محنت کی ہے میں نے۔۔۔۔
یعنی جس شاعری پہ شاعر کو محنت کرنی پڑے وہ تک بندی ہے۔ اور جو بغیر محنت کے بہت اچھی لکھی جائے وہ شاعری؟؟ہاہاہا.
لاریب میرا خیال ہے کہ تک بندی اس سینس میں مستعمل ہے کہ اگر مشکل سے خود کوشش کر کے لکھنا پڑے (یعنی کہ وہ جو شاعری کے متعلق ایک آئیڈیل کنڈیشن تصور کی جاتی ہے کہ یہ خود اپنے آپ کو لکھواتی ہے یوں آ کر، یہ نہ ہو) اور اس کے علاوہ یہ بھی کہ کوئی خاص سمت یا مقصد ذہن میں نہ ہو خود ہی چلے وغیرہ جدھر کو مصرعہ اور زمین لے چلے.
محمد وارث اور دیگر اساتذہ کرام سے بھی شاعری اور تک بندی کا فرق سمجھانے کی درخواست ہے۔یعنی جس شاعری پہ شاعر کو محنت کرنی پڑے وہ تک بندی ہے۔ اور جو بغیر محنت کے بہت اچھی لکھی جائے وہ شاعری؟؟
شاعر اگر اپنے لیے استعمال کرے تو کچھ اور مفہوم ہے، اور دوسرے شاعر کے لیے استعمال کریں تو اور۔محمد وارث اور دیگر اساتذہ کرام سے بھی شاعری اور تک بندی کا فرق سمجھانے کی درخواست ہے۔
یعنی شاعر اگر اپنے لیے استعمال کرے تو کسرِ نفسی اور دوسروں کے لیے استعمال کرے تو تنقید؟؟ چہ خوب!!شاعر اگر اپنے لیے استعمال کرے تو کچھ اور مفہوم ہے، اور دوسرے شاعر کے لیے استعمال کریں تو اور۔
یہ تو عمومی سی بات ہے۔یعنی شاعر اگر اپنے لیے استعمال کرے تو کسرِ نفسی اور دوسروں کے لیے استعمال کرے تو تنقید؟؟ چہ خوب!!
نہیں بلکہ اس کو آورد اور آمد کہتے ہیں۔ کچھ اشعار نازل ہوتے ہیں اس کو آمد کہتے ہیں، جو محنت کر کے سوچ سوچ کر بنا بنا کر گھڑے یا کہے جاتے ہیں وہ آورد ہوتی ہے جسے شعرا عام طور دکھاوے کی حد تک پسند نہیں کرتے ورنہ زور سبھی لگاتے ہیں۔یعنی جس شاعری پہ شاعر کو محنت کرنی پڑے وہ تک بندی ہے۔ اور جو بغیر محنت کے بہت اچھی لکھی جائے وہ شاعری؟؟