وقت ، موت اور گاہک کسی کا انتظار نہیں کرتے ۔۔
سید لبید غزنوی محفلین جولائی 20، 2018 #964 اوقات سے زیادہ ملی ہوئی عزت اور محبت کم ظرف کو راس نہیں آتی۔
سید لبید غزنوی محفلین جولائی 20، 2018 #965 گناہ کرنے کے بعد بھی اگر دل مطمئن رہے تو سمجھ لیں کہ ضمیر مردہ ہو چکا ہے اور ایمان رخصت ہو چکا ہے ۔
سید لبید غزنوی محفلین جولائی 20، 2018 #966 باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے ۔۔۔ یا وہ جیت جاتے ہیں ۔۔۔ یا کچھ سیکھ جاتے ہیں۔۔۔
سید لبید غزنوی محفلین جولائی 20، 2018 #967 عظیم لوگ وہ ہوتے ہیں جو دردکے صحراؤں میں بیٹھ کر بھی لوگوں کو گلستاں کی خبر دیتے ہیں۔۔۔
سید لبید غزنوی محفلین جولائی 20، 2018 #968 سید لبید غزنوی نے کہا: عظیم لوگ وہ ہوتے ہیں جو دردکے صحراؤں میں بیٹھ کر بھی لوگوں کو گلستاں کی خبر دیتے ہیں۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یا اللہ ہمیں بھی ایسا بنا دے آمین
سید لبید غزنوی نے کہا: عظیم لوگ وہ ہوتے ہیں جو دردکے صحراؤں میں بیٹھ کر بھی لوگوں کو گلستاں کی خبر دیتے ہیں۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یا اللہ ہمیں بھی ایسا بنا دے آمین
سید لبید غزنوی محفلین جولائی 20، 2018 #969 اعتبار ضرور کریں دوسروں پر لیکن کسی کو موقع نہ دیں کہ وہ آپکو اندھا سمجھنے لگے ۔۔۔
سید لبید غزنوی محفلین جولائی 20، 2018 #971 ماں کے بعد بہنیں ہی بھائیوںکی سب سے زیادہ پرواہ کرتی ہیں۔۔
سید لبید غزنوی محفلین جولائی 20، 2018 #972 گھڑی کی ٹک ٹک کو معمولی مت سمجھو۔۔۔۔یہ زندگی کے درخت پر کلہاڑی کے وار ہیں۔۔
سید لبید غزنوی محفلین جولائی 20، 2018 #974 فکر کے درخت کو صبر کا پانی دیتے رہنا چاہیے تا کہ آنے والی نسلیں خوشحال زندگی بسر کریں۔
سید لبید غزنوی محفلین جولائی 20، 2018 #975 زندگی گزارنے کا صحیح لطف اسی میں ہے کہ آپ کا دل محبت اور دماغ عقل سے بھرا ہو۔
سید لبید غزنوی محفلین جولائی 20، 2018 #976 بلندی سے کھڑے ہو کر نیچے حقارت سے مت دیکھیں بلکہ یہ سوچیں کہ کبھی آپ بھی نیچے کھڑے تھے۔
سید لبید غزنوی محفلین جولائی 20، 2018 #977 کسی پر کیچڑ مت اُچھالو اس سے دوسروں کے کپڑے خراب ہوں یا نہ ہوں مگر تمھارے ہاتھ ضرور خراب ہو جائیں گے۔
کسی پر کیچڑ مت اُچھالو اس سے دوسروں کے کپڑے خراب ہوں یا نہ ہوں مگر تمھارے ہاتھ ضرور خراب ہو جائیں گے۔