مہدی نقوی حجاز
محفلین
ایک زمانے میں خرگوش میرا پسندیدہ جانور تھا!
(اب تو جانوروں میں بس عورتیں پسند ہیں)
اور آپ کا؟
(اب تو جانوروں میں بس عورتیں پسند ہیں)
اور آپ کا؟
ایک زمانے میں خرگوش میرا پسندیدہ جانور تھا!
(اب تو جانوروں میں بس عورتیں پسند ہیں)
اور آپ کا؟
میں نے خرگوش کو جانوار کہا تو آپ نے یہ سوال کیوں نہیں پوچھا جناب؟!!سمجھ میں نہیں آیا کہ عورتوں کو جانور کہنا کن معنوں میں ہے؟
جناب تو پھر عورت خواری کی عمر ہی بتا دیجیے کہ کم از کم ہم لمحے گننے میں ہی مشغول رہیں۔۔۔ پسندیدہ جانو والا سوال بھی بجا ہے، لیکن اس سے شادی شدہ افراد مستثنا ہو جاتے ہیں، اس لیے نہیں پوچھا گیا۔۔۔اتنی سی عمر میں عورت خور نہ بن جانا تم ۔۔۔ ۔۔۔ ویسے رواروی میں جانور کی "رے" کے بغیر پڑھ گیا تھا عنوان کو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
کیسے؟!میاں کیا ہو گیا؟؟؟؟
کیسے شوق پال لیے ہیں۔۔۔
اس لیے کہ خرگوش ہے ہی جانور۔ ہاں اگر آپ اسے انسان کہتے تو میں اعتراض کرتا۔میں نے خرگوش کو جانوار کہا تو آپ نے یہ سوال کیوں نہیں پوچھا جناب؟!!
حیوانِ ناطق والا نظریہ نہیں سنا آپنے!؟اس لیے کہ خرگوش ہے ہی جانور۔ ہاں اگر آپ اسے انسان کہتے تو میں اعتراض کرتا۔
حیوان پہلی درجہ بندی ہے اور ناطق و سامت دوسری۔ تو چاہے نطق ہو یا سامت، حیوان حیوان ہے جنابسُنا ہے لیکن خرگوش اور حیوان ناطق کو ایک ہی رسی سے باندھ دیا، یہ کیسے ممکن ہے؟
خدا کرے!بک رہا ہوں جنوں میں کیا کچھ
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
شاعر تو ہم خیر پیدائشی ہیں، ہاں شوق کا حساب نہیں۔۔۔اس عمر میں اسی قسم کے شوق انسان کو شاعر بنا دیتے ہیں۔
آپ جو بھی اپنے لیے پسند کریں، آپ کی مرضی، میں تو کم از کم اپنے لیے کسی بھی درجہ بندی میں حیوان کہلوانا پسند نہیں کروں گا۔حیوان پہلی درجہ بندی ہے اور ناطق و سامت دوسری۔ تو چاہے نطق ہو یا سامت، حیوان حیوان ہے جناب
یہ تو آپ کی رائے پر منحصر ہے!آپ جو بھی اپنے لیے پسند کریں، آپ کی مرضی، میں تو کم از کم اپنے لیے کسی بھی درجہ بندی میں حیوان کہلوانا پسند نہیں کروں گا۔
اور میں یہ حق محفوظ رکھتا ہوں۔یہ تو آپ کی رائے پر منحصر ہے!